Damadam.pk
Dani_007_pk's posts | Damadam

Dani_007_pk's posts:

سیکھی ہیں اُس نے محبتیں مجھ سے,❤
وہ جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا⭐
D  : سیکھی ہیں اُس نے محبتیں مجھ سے,❤ وہ جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا⭐ - 
مغز ماری سے گریز کیجئے
میرا ذہنی توازن بگڑا ہوا ہے آج کل🙂🥀
D  : مغز ماری سے گریز کیجئے میرا ذہنی توازن بگڑا ہوا ہے آج کل🙂🥀 - 
کسی کی عادت لگنے میں وقت نہیں لگتا پر بھولنے میں زندگی گزر جاتی ہے🔥
D  : کسی کی عادت لگنے میں وقت نہیں لگتا پر بھولنے میں زندگی گزر جاتی ہے🔥 - 
کسی کی عادت لگنے میں وقت نہیں لگتا پر بھولنے میں زندگی گزر جاتی ہے🔥
D  : کسی کی عادت لگنے میں وقت نہیں لگتا پر بھولنے میں زندگی گزر جاتی ہے🔥 - 
Dani_007_pk
 

صرف تیری چپ نے میرے گال گیلے کر دیئے ورنہ❤❤
میں تو وہ ہوں جو کسی کی موت پر بھی روتا نہ تھا⭐⭐

جب تک نا لگے بے وفائی کی ٹھوکر__💔💔
ہر ایک کو اپنی پسند پہ ناز ہوتا ہے,,,🔥
D  : جب تک نا لگے بے وفائی کی ٹھوکر__💔💔 ہر ایک کو اپنی پسند پہ ناز ہوتا ہے,,,🔥 - 
وقتــــ بیت جانے کے بعد قدر کی جائے. تو وہ قدر نہیں افسـوسـں کہـلاتـا ہـے !⌛
D  : وقتــــ بیت جانے کے بعد قدر کی جائے. تو وہ قدر نہیں افسـوسـں کہـلاتـا ہـے !⌛ - 
بہت محبت تھی آپ سے🔥  محترمہ____!
تھی کا مطلب تو جانتی ہو نا🤙
D  : بہت محبت تھی آپ سے🔥 محترمہ____! تھی کا مطلب تو جانتی ہو نا🤙 - 
Dani_007_pk
 

عادت کی اور بات ہے🔥
دل کے برے نہیں ہیں ہم❤

Dani_007_pk
 

خدا کرے کہ تجھے میری آہ لگے❤
پھر کبھی نہ کسی کی دعا لگے 💔
غموں کی تجھ پر بچھاڑ ہو💔
خوشی نہ تجھے کبھی راس ہو❤
تو کبھی نہ کھل کر ہنس سکے ❤
تیری آنکھ آنسؤوں سے نم رہے💔
تجھے رات دن نہ سکوں ملے💝
تو ہر پل اذیت میں جیا کرے💓
پھر تیرا بھی عشق وہ حال کرے💜
کہ تو جی سکے نہ کبھی مر سکے⭐
تجھے عشق کی وہ لو لگے💔
تو بستر مرگ سے جا لگے💔

" ارے چھوڑیں جناب !!
نامحرموں سے کیسی محبت🙂🔥
D  : " ارے چھوڑیں جناب !! نامحرموں سے کیسی محبت🙂🔥 - 
Life Advice image
D  : It's everything ❤ - 
ACha lagta hai ❤❤
D  : ACha lagta hai ❤❤ - 
No one ❤
D  : No one ❤ - 
شوق اسکے بدل گے سارے
❤️
شعر میرے وہ اب نہیں پڑھتی⭐👌
D  : شوق اسکے بدل گے سارے ❤️ شعر میرے وہ اب نہیں پڑھتی⭐👌 - 
💕روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی وہ 💕شخص بھی مجھے سوچتا ہوگا-🥀
.💕💕🌿
D  : 💕روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی وہ 💕شخص بھی مجھے سوچتا ہوگا-🥀 .💕💕🌿 - 
آج دل کر رہا ہے 🥀
اتنا چیخ چیخ کر روؤں کہ سانسیں روک جائیں💔🔥
D  : آج دل کر رہا ہے 🥀 اتنا چیخ چیخ کر روؤں کہ سانسیں روک جائیں💔🔥 - 
Batao g❤️⭐
D  : Batao g❤️⭐ - 
_ " آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا..
میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت 🙏🖤🥀
D  : _ " آپ نے جو کہا، سب سہی، سب بجا.. میں بُرا، میں خراب، آج سے معذرت 🙏🖤🥀 - 
چہرہ وہی رہا مگر آنکھیں بدل گئیں
اک پل میں مجھ کو جان سے انجان کر گیا
 💔
D  : چہرہ وہی رہا مگر آنکھیں بدل گئیں اک پل میں مجھ کو جان سے انجان کر گیا 💔 -