ایک ہی نظر نے کیا کام تمام
دل بڑا مرد بنا پھرتا تھا
میری زندگی کے روشن چراغ کو
بُجھاۓ کہ جلاۓ , یہ ہَوا کی مرضی
میرے دل سے تو نکل جاتی ہے
تم تک جاۓ نا جاۓ ، یہ آہ کی مرضی
ہر دعا میری عرش تلک پہنچے گی ایک دن
روکتی ہے خَلا ، تو خَلا کی مرضی
جو بھی چہرہ دیکھتا گیا کہتا گیا
میاں! موت ہے خدا کی مرضی
کون جانے ہمارا کوچ کر جانا جہان سے
ہے سبب اُس بےوفا کی مرضی
طبیب کہتے ہیں ، کوٸی علاج نہیں اِسکا
اثر کرتی نہیں کوٸی دَوا یہ دوا کی مرضی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔وقت نے ہے کیا ہم پہ کیسا ستم😥⏲️
تم بھی بیزار ہو😷برباد ہیں ہم 💔👈
میرے ﻗﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﮔر " ﺷﮩﺪ " ﺑﮭﯽ ﭨﭙﮏ ﺟﺎﺋﮯ
ﺣﺮﯾﻒ ﺷﻮﺭ ﻣﭽﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ " ﺯﮨﺮ " ﮨﮯ ﻟﻮﮔﻮ
ذلت ورسوائی کے بعد بھی اگر کسی کو محبت پر قائم دیکھا ہے تو وہ عورت ہے💯💯
کبھی ایسا ہوا ہے کہ رات میں اکیلے لیٹ کر اپنی گزری زندگی کے بارے میں سوچ رہے ہو اور رونا آ گیا ہو؟
پاس الفت نہ سہی میرا بھرم ہی رکھ لے
میں نے لوگوں کو تجھے اپنا بتا رکھا ہے❤
"وہ چاند چہرے منافق ٹھہرے"!🌸❤
_______💕💯
Laiq d Marg ym xhe pa ta mayanedm💔
Meena oor d zrhgiya meena oor d zrhgiya
Charha rawakhla ma pe alal ka
Meena oor d zrhgiya ..meena oor d zrhgiya🎶
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain