اک نظر سے ہی خرید لیں ہم انہیں
جنہیں ناز ہے کہ وہ بکتے ہی نہیں
یہ مقام بھی آتا ہے رابطوں میں ایک روز
"کیا حال ہے تُمہارا ؟ میں ٹھیک ہوں، بات ختم
💔A💔
جو ہمارے بغیر خوش ہو اسے ہم
کبھی ستایا نہیں کرتے
کسی کو چاہنا کوئی گناہ نہیں ہوتا "
وہ پوچھتی ہے تم کتنا چاہتے ہو مجھے
پر وہ پاگل کیا جانے "🔥
پیار لفظوں میں بیان نہیں ہوتا🥰😘
محبت دو احمقوں کے درمیان غلط فہمی کا نام ہے جسے پہلے عقل آجائے وہ بے وفا کہلاتا ہے✨
وہ ہمسفر تھا مگراس سے ہمنوائی نہ تھی🥺
لومڑی کی چال ناکام ہو سکتی ہے لیکن عورت کی نہیں ۔۔۔
دو دن تم میرے پاس رہو ....💝
دو دن میں تمہارے پاس رہوں....
چار دن کی زندگی ہے....!!🌹🌹
نہ تم اداس رہو نہ میں اداس رہوں🥀🌹🌹
تمہارے والے کا میسج نہیں آ رہا تو
میں کر دوں 😁😜
سر شام اترتا ہے کوئی دل کی دھلیز پر
ہم سے پہرے کسی کی یاد پر لگائے نہیں جاتے۔۔۔!!!
اُس کا آخری میسج تھا بات نہیں کرنی
ہم تو لکھتے ہی رہ گئے ____ ہوا کیا؟؟
نام تو دوسرے بھی لیتے ہیں
تُو میری جان ! جان بولا کر 🔥💯
بہت کُچھ ایسا ہے,
جو ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے
نہ اُسے ہم لِکھ سکتے ہیں_____
اور نہ ہی کِسی کو ہم بتا سکتے ہیں
غم رہےگا مل نہ سکے پوری طرح سے
پر سکون ہمیشہ رہے گا
ایک ملاقات ہوئی تھی
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نہ ہو..!!
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں!!
____☹️💔
مون ٿي پڇيو ھن کان سائين،
مونکان وڇڙي ڪيئن ٿي ڀائين،
ھو به کِلي پئي مان به کِلي پيس،
کِلندي کِلندي روئي ڏنائين.💔
💞الجھے ہیں کب سے اسی ایک سوال میں💞
💞آتے ہیں کیا ہم بھی کبھی تیرے خیال میں💞
اگر محبت کرتی ہی ہو
تو یہ دوری کیسی
چلو اچھا ہوا عید اکیلے ہی گذری
گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی
جن کیلئے ہم بال سنوارتے رہتے ہیں😕😒
پھر اس کو کوئی گنجا پسند آ جاتا ہے💔😕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain