Damadam.pk
DanshingBoy22's posts | Damadam

DanshingBoy22's posts:

DanshingBoy22
 

کھلی زلفیں جو پسند ہیں مجھے
تم کیوں پونیوں پہ خرچہ کرتی ہو

DanshingBoy22
 

گلے ملو تو آئیں
ھم
آپ کے شہر عید نماز پڑھنے

DanshingBoy22
 

پھر میری یاد نے جلا دیا, سالن اُس کا
پھر اُسکی ماں نے, جلی کٹی سُنائیں اُسکو

Hayee chaa kaje
D  : Hayee chaa kaje - 
DanshingBoy22
 

الیکشن کان پئو بجلي ائين گم آھي جيئن نواز شريف پاڪستان مان

DanshingBoy22
 

کچھ لوگ آپ کی زندگی میں یہ بتانے آتے ہیں
کہ ہر انسان میں انسانیت نہیں ہوتی.🖤🙂

DanshingBoy22
 

کیسے ممکن تھا کسی😎
اور وسیلے سے علاج ہوتا؟☺
اسکا
عشق کا روگ تھا 😌
چھتر پئے تے آرام آیا😕

DanshingBoy22
 

وفا تنھنجي وس ۾ ناھي سائين 💔
اسان بس ڪئي تنھنجي پيار کان ❤

DanshingBoy22
 

کوشش کریں بدنسل لوگوں سے تعلق نہ رکھیں۔
جب یہ ناراض ہوتے ہیں تو عزت پہ وار کرتے ہیں.

DanshingBoy22
 

هزارن سان ناهي ڳالهائڻو
هزارين ڳالهيون ڪرڻيون آهن ڪنھن هڪ سان 🔥😍❤

DanshingBoy22
 

·٠·. بہت کچھ تجھ سے بڑھ کر میسر تھا___ میسر ہے..!!!
نجانے پھر بھی کیوں تیری ضرورت کم نہیں ہوتی..!!!🖤

DanshingBoy22
 

سارے کھلونے چھوڑ کر
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ !!
💔💔💔🔥

DanshingBoy22
 

تنہا رہ لیں لیکن اپنا معیار مت گرائیں عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں🌸✨👑🖇️

Good night
D  : Good night - 
DanshingBoy22
 

سب کے ساتھ کوئ نا کوئ سیٹ یے
ایک ہم ہیں جو صرف اَپ سیٹ ہیں😖😣

DanshingBoy22
 

اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت
مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں

DanshingBoy22
 

پڑی ہے وہ کل سے بستـر پر زخـم لئے ہوئے
گرا جو ہاتھ سے پھول سیدھا پاؤں پہ جا لگا
😜

DanshingBoy22
 

موم ہوتا ہے میری آہ سے پتھر لیکن
سنگدل ایک تیرا دل ہے کہ پگھلتا ہی نہیں
🖤

DanshingBoy22
 

ساٿ ڇڏي وئين تون .... رولي راهن ۾. 🥀
پوء به ياد آهين مون کي .... دعائن ۾. 🍁
❤️🥀Jana_______!

DanshingBoy22
 

بہت انمول ہے میرے لئے آج بھی وہ ایک شخص !!!!
جس کے نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے