Damadam.pk
DarK_CLowN's posts | Damadam

DarK_CLowN's posts:

DarK_CLowN
 

😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄
ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔
😭🤧😂🤣🤣😂🤣

DarK_CLowN
 

Tari nzrun 👀Main han mary Sapny😴Mary sapnu m Narazi😥🙁Tujyy Lagta Ha ka Batain DiL ki🔆💔Hoti lafzun Ki Dhoky BaZi💔👿Tum Sath Ho 🙈Ya Na Ho💔😥KiYaaa FarK Ha .........Ba Darad 😖💔Thi....Zindagi👀 Baaa Dard Ha. 😖 ....agr Tum sath HoOo????........AgR Sath hOo......??!!!!!!🖤🖤🖤

DarK_CLowN
 

شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا
آنکھیں مری بھیگی ہوئی چہرہ ترا اترا ہوا😴🥀💔😭

DarK_CLowN
 

پھر اس کے بعد_____اک آنسو نہ ٹپکا،،،
مری آنکھوں میں حیرت جم گئی تھی..!!🥀💔😴

DarK_CLowN
 

Pain💔🥀😴😭

DarK_CLowN
 

کچھ تو دنیا کی عنایات نے دل توڑ دیا
اور کچھ تلخیِ حالات نے دل توڑ دیا
دل تو روتا رہے اور آنکھ سے آنسو نہ بہے
عشق کی ایسی روایات نے دل توڑ دیا✍️😴🥀🖤🖤💔💔

DarK_CLowN
 

یہ سمجھ لو مرگیا ہوں میں 🍁
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے 🌸😴😴😐🥀

DarK_CLowN
 

نشیلی آنکھیں😍 دھیما لہجہ 😒حسن تو😍😍 قیامت واللہ
ہم فنا ہو گئے خود کو آئینے میں دیکھتے دیکھتے😋😉😂😂😂😂😂😂😂

DarK_CLowN
 

" عورت درست لوگوں کے ہاتھوں میں
سب سے خوبصورت کتاب ہے۔ ...🥀❤RighT