Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

پتہ کرو کہ بقایا کدھر گیا ہوں میں
وہ کہہ رہا ہے مکمل نہیں ملا اُس کو

DarK_PrincE
 

سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی...!!!
اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے..!!

DarK_PrincE
 

حسین لوگ تھے پھر ہجر کا نشان ہوئے
ترے یقین سے نکلے ترا گمان ہوئے
پتا چلا انہیں وہ شخص منہ ہلائے گا
بدن کے سارے عضو ایک دم سے کان ہوئے
تمہارا ذکر صحیفے کی نعمتوں میں ہوا
ہم ایسے لوگ جو والعصر میں بیان ہوئے۔

DarK_PrincE
 

یقین جان کہ تو پہلی ترجیحات میں ہے
یقین جان یہ دنیا اہم نہیں ہے مجھے.....
ہزاروں لوگ ہیں اطراف میں میرے لیکن
تیرے علاوہ کوئی محترم نہیں ہے مجھے۔۔

DarK_PrincE
 

وہ جھوٹ بولنے لگا بڑی ہی روانی میں
جب تیسرا شخص آیا ہماری کہانی میں__!!

DarK_PrincE
 

ایک شام اور ڈھل گئ
ایک دن اور جی لیا دسمبر کا

DarK_PrincE
 

اک فاصلہ ھے یہ بھی ترے میرے درمیاں
میں گُم ہوں تری چاہ میں تو مجھ سے بدگماں۔

DarK_PrincE
 

دِل چُراتا ھے وہ کم بخت بِنا آھٹ کے ۔۔۔۔۔۔ !!!
ھاتھ میں ایسی صفائی ھے کہ سبحان اللہ
آج اِک شوخ نے صاحب ! مجھے میری ھی غزل
ایسے شرما کے سُنائی ھے کہ سبحان اللہ !!

DarK_PrincE
 

گھر بدلتے تو یہی بخت وہاں بھی ھوتـے
ھم نـے بـــرباد ہی ھونا تھا جہاں بھی ھوتـے
لہـــــر در لہـــــر ، کئی گرہیں لگائیں تم نــے
اک ترتیب سے بہتـے تو رواں بھی ھوتے

DarK_PrincE
 

تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا
ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں
میں ان میں آج تک کبھی پایا نہیں گیا
جاناں جو میرے شوق کے عالم ملے تمہیں

DarK_PrincE
 

شام ہر دن کو نِگل جاتی ہے
اِک یہ لمحہ ہے جو ٹَلتا ہی نہیں
__

DarK_PrincE
 

حساسیت بڑھتی گئی ہر سانحے کے بعد
ہم اس کے لیے بھی روے جسے جانتے نہ تھے

DarK_PrincE
 

ابھی کچھ اور پڑھ لو میرے لفظوں کو
میں نے اگلے اوراق۔۔۔۔۔۔۔میں مر جانا ہے۔۔

DarK_PrincE
 

بات کرنا بھی ضروری نہیں ہوتا ، ھر وقت
لفظ ھوتے بھی نہیں ھیں کئی باتوں کے لئے۔

DarK_PrincE
 

اُسے پتا ہی نہیں موسمِ خزاں کا دکھ
وہ اِس لیے کے اُسے سب ہَرا مُیسّر ہے!!
یہ پہلا دکھ کہ مجھے جانتا نہیں کوئی
یہ دوسرا اُسے ہر دوسرا مُیسّر ہے...!!

DarK_PrincE
 

بقایا زخم اِضافی دئیے گئے مُجھ کو
میرے لیے تو تیرا اِنتظار کافی تھـا...

DarK_PrincE
 

زندگی میں اس سے زیادہ افسوس کا مقام کیا ھو گا جب
اپ کے مخلص اور اچھائی کو بھی مطلب سمجھا جائے

DarK_PrincE
 

ہزار شُکر کہ ہم مصلحت شناس نہ تھے
کہ جس سے عشق کیا ہم نے والہانہ کیا!

DarK_PrincE
 

محسن وہ میری آنکھوں سے
اوجھل ہوا نا جب،،،،،،
سورج تھا میرے سر پہ
مگر رات ہو گئی .......!

DarK_PrincE
 

کبھی کبھار
ہمارے پاس
کہنے کے لیے کچھ نہیں بچتا
تو ہم اپنا دل نکال لیتے ہیں
اور کبھی کبھار
ہمارے پاس
نکالنے کے لیے دل بھی نہیں بچتا