Naya nahi 2 sal purana hai
تمہیں چاہوں انداز بدل بدل کر
میری زندگی کا آخری عشق ہو تم
Kon agai??
Ok enjoy karo tc
Har jaga ho mtlb??
Is ka kia mtlb hua🤔🤔🤔
جن کا ارادہ ہو ساتھ نبھانے کا
وہ جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں
Lagta to nahi🤣🤣🤣
Dori tumhara sabun slow hai kia???
اپنے تیسرے بچے کی تصویر لگا کر لڑکیاں کہتی ہیں .
میرا کیوٹ بھانجا
باز آ جاؤ , آنٹیوں
ہمیشہ خاص بن کر رہو
آم بنو گے تو لوگ اچار بنا دینگے
Dant kion peac rahi ho??
🤔🤔🤔🤔
شکوے تو یوں کرتے ہو جناب
جیسے تم صرف میرے ہو۔....،؟؟
👀👀👀👀
رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا
ہم نے خود کو خود سی بچھڑ تے دیکھا
😉😉😉😉
پوسٹیں کر کر کے تھک گیا ہوں
مجال ہے جو کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain