Chukla hai aur chukla hi rahy ga....
ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ______ ﮐﻮ
ﻋﺰﻳﺰ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮐﺘﻨﮯ
ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ
Ki hoya fm
یہ الگ بات ہے ... سنائی نہیــں دیتی ورنہ ...
اشک گرنے کی __بھی آواز ہُوا کرتی ہے ...!!!
Chukla in bigboss once again...bullshit
میں اس لیے بھی محبت سے بچ کے رہتا ہوں
یہ لڑکیاں نہیں ہیں دوست یہ بلاٸیں ہیں
تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تمہیں چاہا گیا
ہمارے پاس یہ احساس بھی ادھورا ہے
ہم خاک میں لتھڑے ہوئے کُچھ خاک نشیں لوگ
تو اعلی و ارفع ہے ، ہمیں چھوڑ چلا جا
ھاں یاد ھے ھمیں دو دن کی محبت
ھم پر بھی کسی شخص نے احسان کیا تھا
*محبت ہو بھی جائے تو....*
میرا یہ بخت ایسا ہے....
جہاں پر ہاتھ میں رکھ دوں...
*وہاں پر درد بڑھ جائے.....*
*محبت سرد پڑ جائے....!!!!*
سب حادثات مِل کر میرا کچھ نہ کر سکے
اک تیرا اجتناب_______میری جان لے گیا
کبھی رنگوں سے کھیلو تم،
مجھے تصویر کر ڈالو!
میں کوئ خواب ہوں شائد،
اسے تعبیر کر ڈالو!
میری سوچیں بھٹکتی ہیں
زمانے کی سراۓ میں
کبھی ممکن جو ہو تم سے،
انھیں زنجیر کر ڈالو!
میری دنیا تمہی تک ہے
تمھیں کیسے بتاؤں میں
میرا 'رانجھا بنو تم ہی،
مجھے بھی 'ہیر کر ڈالو
نہ وہ قُربتیں نہ جلوے نہ وہ روز و شب میسّر
جسے ڈھونڈتی ہیں نظریں وہ گزر گیا زمانا
فری فیسبک چلانا ۔۔۔
اندھے کو شاپنگ مال گھمانے جیسا ہے
محبت ایک ایسا خوبصورت جنگل ھے..!!!
جہاں بہادر شیر ایک ہرنی سے مارے جاتے ہیں..!!!
میری پوسٹ پہ دل والا لائیک نہ کیا کرو
میرے دل کو کچھ کچھ ہوتا ہے
Good night and good luck
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...
جب نکاح ""Dj"" کے گانوں پہ ہوگا۔۔۔
تو اولاد ""Tiktok"" پہ ڈانس ہی کریگی نا۔۔۔
حسابِ عشق دیکھا عجب دیکھا غضب دیکھا
سب نفی ، تجھے واحد .. خود کو صفر دیکھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain