منت نہ کیجئے
محبت منتوں سے نہیں چلتی،
جہاں پر اگلا چاہتا ہے کہ اُسے آزاد کر دیا جائے،
فوراً آزاد کر دینا چاہیے۔
*خود کو بیکار مت سمجھو*🫣
*تم ہو*
*پر مت سمجھو 🤭😁*
پُوچھیں گے جب عَزیز تیری خَیریت تو پِھر 🙃
کِس مُنہ سے ھَم کہیں گےکوئی رابطہ نہیں🙃
*کبھی فرض تھے ہم بھی کسی پر ہر وقت...!*
*پھر رفتہ رفتہ قضاء ہوتےگئے،بےوجہ ہوتےگئے ❤️🩹
Innocent kitty 🐱
*ہم سے کوئی محبت نہ کرے کیوں کہ*❤️🩹🙂
*ٹوٹی ہوئی چیز کسی کام کی نہی ہوتی*💔🥲
*اور جب تمہارے الفاظوں کی اہمیت نہ ہو تو❤🩹🙂*
*خاموشی اختیار کر لینا یہی بہتر ہے 💔🥲*
*”کسی سے بہت زیادہ وابستگی اختیار نہ کرو، کیونکہ ہر کوئی اچانک چھوڑ جاتا ہے۔“ 🔥💯*
*مُجھ سے ناراض رہو، لیکن میرے بارے میں تمام اچھی باتیں مت بُھولنا، منصفانہ اور معقول رہو !✨🦋*
*ہر انسان کے پاس ایک سایہ دار انسان ضرور ہونا چاہیے تا کہ جب وہ اس دنیا کے تعلقات سے، معاملات سے تھک جائے تو اس کے سائے میں چند لمحے گزار سکے۔* *جہاں کوئی خوف نہ ہو، عزت ہو، مان ہو اس کو معلوم ہو کہ یہاں کی گئی ہر بات ، ہر درد یہیں دفن رہے گا*❤️
*سائیکالوجی کے مطابق اسے سایہ دار کردار یا Safe Person کہا جاتا ہے،*
*جس کی موجودگی انسان کو ذہنی تحفظ دیتی ہے اور دل کے بوجھ کو ہلکا کر دیتی ہے*❤️
*بہت مصروف گزر رہی ہے زندگی صاحب* 🤭🙈
*ہم موبائل پر اور موبائل چارجنگ پر ہی لگا رہتا ہے🤪*
سائیکالوجی کے مطابق 🧠
خوش رہنے کے لیے سب کچھ حاصل کرنا ضروری نہیں،
بلکہ جو پاس ہے اُسی میں سکون تلاش کرنا سیکھنا ہوتا ہے۔
ہر بات دل پر لینا چھوڑ دیں،
اور ہر کسی کو خوش کرنے کی کوشش بھی۔
جب انسان خود کو سمجھ لیتا ہے
تو خوشی خود بخود آجاتی ہے🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain