میرے علاوہ وہ کسی اور کا ہمسفر ہوگا۔
یہ سوچ آتے ہی میرے دل میں درد اٹھتا ہے، دماغ کی رگیں پھٹنے لگتی ہیں۔
چیخنے کا دل کرتا ہے اور ایسی تکلیف محسوس ہوتی ہے جس کو بیان کرنے کے لیے اذیت اور درد جیسے الفاظ بہت کم پڑ جاتے ہیں۔
💔 🥺 💯
آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر
کیسا حسِین شخص، اذیت نے کھا لیا
...★
مجھے تمہاری زندگی کا وہ انسان بننا تھا جس کے سامنے تم پھر سے اپنا بچپن جی سکتے
🙃♥️🪶
جس کے بغیر جینا ممکن نہ ہو اس کے بغیر جیے جانا سب سے بد ترین بے بسی ہے اور اس بے بسی کو صبر کا لبادہ اوڑھا کر ہم خود کو یہ دھوکہ دیتے ہیں کہ سب ٹھیک چل رہا ہے
🙂
جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت
🥀
نہ دنیا کا غم تھا نہ رشتوں کے بندھن
بڑی خوبصورت تھی وہ زندگانی ❤۔
میں نے کانٹوں کو بھی چھو کے بتایا اسے
ایسا چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے
تو مصر کے بازاروں میں کھویا ہوا یوسف
دل تیرے بنا ہمیشہ یعقوب رہے گا
🥀
وہ بھی دن تھے کہ ہم تیری خاطر
ہر کسی سے بگاڑ لیتے تھے
💔😔
تو میرا ہے بھی نہیں....اور میں
تجھے کھونے کے خیال سے پریشان ہوں
💔🥀
چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی۔۔۔
ذہنی اذیت کا گناہ کبھی نہیں بخشوں گا
کسی نے ہمیں کبھی راستہ نہیں دکھایا، ہم نے سب کچھ تجربے اور غلطی سے سیکھا۔ دنیا کی سب سے خوبصورت اور بہترین انجینئرنگ یہ ہے کہ مایوسی کے دریا پر اُمید کا پُل بنا لیا جائے۔
منتخب
ذکر مریخ و مشتری کے ساتھ
اپنی دھرتی کی بات بھی تو کرو
موت کا احترام برحق ہے
احترام حیات بھی تو کرو
خدا اور خوشی دونوں کو اپنے دل میں ڈھونڈیں
اگر دل میں نہ ہوں تو کہیں اور نہیں ملیں گے
💔👑🥀
دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر
ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے
💔💯
احساس زندہ نہ ہو تو الفاظ بے آواز
احساس ہو بیدار تو خاموشی ہمکلام
اگر کوئی" ماہر احساسات" ھوتا ناں ۔۔۔
🍁🥀
تو بات کبھی" ماہر نفسیات" تک نہ جاتی
🍂🌾
اور پھر من پسند شخص سے محبت کے کفارے تو ادا کرنے پڑتے ہیں کبھی رسوا ہو کر اور کبھی خود کو ازیت میں رکھ کر
🖤
کچھ حادثوں سے گر گئے زمیں پر
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے
💔
عمر تو یوں بھی کٹ رہی ہے مگر
تمہارے ساتھ جو ہوتی تو زندگی ہوتی
🥀🥹💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain