لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔
Syed Zada💔
ہوگا جس دن فنا سے اپنا وصال
ہم نہایت سجائے جائیں گے
🔥Syed Zada💔
میں جس کے بال بھی نہ بکھرنے دوں
اُس نے میری حالت بگاڑ رکھی ہے
💔Syed Zada🔥
ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی
ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے...
Syed Zada💔
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرنا🔥🍂
Syed Zada💔
میرا کیا ہوگا صاحب 😥
تم تو عادی ہو بھول جانے کی
Syed Zada💔
دن تو گزر جاتا ہے اس شہر کی رونق میں مگر۔۔!!
سر شام کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں۔
Syed Zada💔
آہ جو دل سے نکالی جاۓ گی
کیا سمجتھے ہو خالی جاۓ گی
💔😢💔
Syed Zada💔
جب اس کی اپنی رضا نہیں شامل،...!
کیسے اس کو خدا سے مانگوں میں...!
💔😥🙏🏻
Syed Zada💔
#اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو😥
#میں نے اوروں سے سنا ہے کہ بہت برا ہوں میں
دنیا والوں نے بھی پاگل بنا دیا
اپنوں نے بھی ساتھ چھوڑ دیا
💔🔥🔥🔥🔥
*شکوے تو بہت تھےلیکن۔۔۔🔥*
*کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا۔۔*
خواب کیا دیکھیں گئے تھکے ہارے لوگ
ایسے سوتے ہیں کے مر جاتے ہیں🥀💔
ہم ٹالتے رہے کہ یہ نوبت نہ آنے پائے
پھر ہجر کا عذاب ضروری سا ہو گیا
🍂
عشق کی بازی تو ہاری جا چکی
زندگی شاید گزاری جا چکی
اب تیری آرزو کہاں مجھ کو .. 😏
میں تیری بات بھی نہیں کرتا..💔
خــود کـــو ذلیــل کــروانــے کا
دوســـرا نــام محبــــت ہـــے💔
*_وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص_*🍃
*_ایسی محفوظ پناہ گاہ کو ترستا ہو گا
اِک احسان کیجۓ💜🥀
🖤مرشد🖤
اب مجھے مسکرانے دیجئے💜🥀
" ایک طرفہ نِبھائی جو میں نے ؛ وہ مُحبت نہیں اذیت تھی ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain