ہر رشتہ انسان کو سبق سکھاتا ہے
کبھی امیدیں بڑھتی ہے کبھی ٹوٹ جاتی ہیں بس کچی دوڑ سے بندھے رشتے
🖤Syed Zada🔥
مجھے تو اتنی مسافت کے بعد بھی نہ ملا کسی کو مل گیا بیٹھے بٹھائے حیرت ہے
🖤Syed Zada🔥
اچھی کتابیں اور سچے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
🖤Syed Zada🔥
بعض اوقات ہم دوسروں کی زندگی سوارتے سوارتے اپنی زندگی برباد کر بیٹھتے ہیں
🖤Syed Zada🔥
سانس جہاں تھی وہیں اٹک گئی
ارادہ باندھا تھا تجھے بھولانے کا
🖤Syed Zada🔥
چل آ تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویرانی گلیاں
شاید تجھے ترس آ جائے میری اداس زندگی پر
🖤Syed Zada🔥
کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے مجھ سے
صرف مجبوری میں کچھ روز محبت کی تھی
🖤Syed Zada🔥
دل ہی تھا نہ
کہیں اور لگ گیا ہو گا
🖤Syed Zada🔥
ساتھ چلنے کو چلے تھے سب دوست لیکن
🖤Syed
میری منزل کا ساتھی میرا سایہ نکلا
🖤Syed Zada🔥
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی
🖤Syed Zada🔥
کسی نے پوچھ لیا گلے لگا کر اگر حالِ دل
خدا کی قسم ہم تیرے خلاف بول پڑینگے
💔Syed Zada🔥
سینکڑوں دل کش بہاریں تھیں ہماری منتظر
ہم تری خواہش میں لیکن ٹھوکریں کھاتے رہے۔۔🖤Syed Zada🔥
اپنی زندگی کا میں خود بادشاہ ہو
مجھے نہیں ضرورت دو پل کے سہاروں کی•••🖤