ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖
سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔Syed Zada🔥
اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے
اُس نے پھر بھی کہا کے جانا ہے ......
💔Syed Zada🔥
مسئلہ حل ہوا چھوڑنے سے مجھے
میں اسے اور ہی حل بتاتا رہا
💔Syed Zada🔥
اپنی بےقدری کی حد تھی
وہ میسر تھا ایسے ویسوں کو
💔Syed Zada🔥
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!
💔Syed Zada🔥
خاموشیاں کر دیں بیاں تو الگ بات ہے زین
کچھ درد ہے جو لفظوں میں اتارے نہیں جاتے
💔Syed Zada🔥
گھاؤ دل کا تو بھر گیا لیکن
تیرا احسان بھولتا ہی نہیں
💔Syed Zada🔥
😐ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﮐﮩﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﮯ,
😭ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ_ﻣﯿں
💔Syed🔥
جس شخص کی خاطر یہ تیرا حال ہے..!!
💔Syed🔥
اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے
جو بھی جاتا ہے وہ واپس نہیں آتا
غالبا_______زیر زمیں آرام بہت ہے😓
وہ بھی مجھ سے بیزار ٹھہرا ..
جس شخص پہ محبت تمام شد ♥️
ﻋِﺸﻖ ﻧَﮩﯿﮟ ﻧﺒِﮭﺎ ﺳﮑﺎ ﮨﺠِﺮ ﻧﺒِﮭﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮُﮞ ﻣﯿﮟ
ﯾﻌﻨﯽ ﺧﺮَﺍﺏ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﭘُﻮﺭﺍ ﺧﺮَﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻧﮩَﯿﮟ
ہر شخص نے پرکھا ہے ایسے
سارے امتحان ہم پر فرض ہو جیسے
لوٹ آیا ہوں خاک چھان کر 🔥
کیا ملا دل کی بات مان کر 🔥
ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی


لاکھ ڈھونڈو گے تم آغوش محبت
بعد مرنے کے ماں نہیں کبھی ملتی
😢😢😭😭😪😪

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain