7 years 2 months...🖤
وہ جو دل کے پاس ہے۔۔۔
کون ہے؟؟
کیسا ہے؟؟
کیوں پوچھتے ہو؟ ہم نے بتانا تو ہے نہیں۔۔۔
بھر ڈالا انہیں بھی میری بیدار نظر نے
جو زخم کسی طور بھی بھرنے کے نہیں تھے 💔
اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے 🥀
.
.
.
.
꧁༺Pʂყƈɧo๛﹏✍
دنیا میں تو میں شعر کی تاثیر سے پہنچا
یہ فیض مجھے سلسلہ میر سے پہنچا
یہ جاۓ ملاقات پہ مانوس سی خوشبو
افسوس کہ میں آج بھی تاخیر سے پہنچا
یہ عشق تو رستے میں مجھے چھوڑ گیا تھا
تجھ تک میں کسی اور ہی تدبیر سے پہنچا
ملتی ہے جہاں غیب کی آواز سے آواز
میں بھی وہاں اک حرف کلوگیر سے پہنچا
ہم وقت مقرر پہ پہنچ تو گئے لیکن
تو پاؤں سے میں پاؤں کی زنجیر سے پہنچا 🥀
راحت اندوزی
ہمارے پرکھوں کو کیا خبر تھی!
کہ ان کی نسلیں اداس ہونگی
ادھیڑ عمری میں مرنے والوں کو کیا پتہ تھا
کہ ان کے لوگوں کی زندگی میں ،
جوان عمری ناپید ہوگی
سمے کو بہنے سے کام ہوگا
بڑھاپا محو کلام ہوگا
ہر ایک چہرے میں راز ہوگا
حواس خمسہ کی بدحواسی ،
بس ایک وحشت کا ساز ہوگا۔
زمیں کے اندر آرام گاہوں میں ،
سونے والے مصوروں کو کہاں خبر تھی
کہ بعد ان کے تمام منظر ، سبھی تصور
ادھورے ہونگے۔
دعائیں عمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عمری عذاب ہوگی
💔🥀
🙂❤
Alhamdulillah
#_Got_Engaged 💓
💍
With
Facebook, Instagram, what's app ,🙂
لبوں سے لب ملانے کا اشارہ دو تو آ جاؤں
تم اپنے پھول چہرے کا نظارہ دو تو آ جاؤں
گزری ہے عمر اپنی ہجر کے صحراؤں میں
اپنی جھیل آنکھوں کا کنارہ دو تو آ جاؤں
جس کندھے پہ سر رکھ کر غموں کو بھول جانا ہو
سر رکھنے کو وہ کندھا تمہارا دو تو آ جاؤں
تیرا شرما کے چنری کو دانتوں میں دبا لینا
وہی پرکیف منظر تم دوبارہ دو تو آ جاؤں
میں جس آغوش کیلیے سدا بیتاب رہتا ہوں
اگر ان نرم بانہوں کا سہارا دو تو آ جاؤں...
وہ رستے ترک کرتا ہوں وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں۔۔۔۔۔
جہاں عزت نہیں ملتی وہ محفل چھوڑ دیتا ہوں۔۔۔
تو اجازت دے اگر، تجھ سے تھوڑا پیار میں کر لوں۔۔۔۔
جانِ جاں۔۔۔
بیٹھ میرے سامنے، خالی دل خالی نظر بھر لوں۔۔۔۔
جانِ جاں۔۔۔
Qissay hamaari, nazdeekiyon k, kam to nahi hain...🌾
A broken heart is all that's left...
I'm still fixing all the cracks...
lost the couple of pieces when...
i carried it, carried it, carried it home...
I'm afraid of all I am...
my mind feels like a foreign land...
silence ringing inside my head...
please carry me, carry me, carry me home...
I've spent all of the love i saved...
we were always a losing game...
small town boy in a big arcade...
I got addicted to the losing game...🌾
کِکر دی ٹہنی نُوں مان جیہا ہوندا اے۔۔۔
موتی دنداں نال چُھونی ایں داتن نوں۔۔۔
main me tera nam Dil rakh diaa...
dharrkay ga tu mujh mein sadaa...
main ne tera nam Dil rakh diaa...🌾
یہ عہد ، عجب عہدِ کم و بیش ھے،جاناں
خود تیری گواھی، تیرے ھمراز نہ دیں گے
تُو بھی ھمیں بِن دیکھے گزر جائے گا اِک دن
کچھ سوچ کے ھم بھی تجھے آواز نہ دیں گے
سانسوں کے بنا تو جی لیں گے۔۔۔
پر تیرے بنا مشکل ہے۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain