لا تحزن ان اللہ معنا۔۔۔۔
غم نہ کر، بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے۔۔۔
سوچتا ہوں کہ فرشتے تھے سر نگوں میرے حضور۔۔۔۔
نا جانے میں اپنی ذات کے کس مرحلے میں تھا۔۔۔؟؟
꧁༺Pʂყƈɧo๛﹏✍
تھوڑا سا میں خفا ہو گیا اپنے آپ سے۔۔۔
تھوڑا سا تجھ پہ بھی بے وجہ ہی ملال آئے۔۔۔💔🌾
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں۔۔۔۔
جسے چھوڑ دیا پھر کبھی مڑ کے نہیں دیکھا۔۔۔🌾
دل اب کہاں ہے جو دوبارہ، دے دیں کسی کو ہم۔۔۔۔۔💔🌾
Once upon a time there was SUKOON in life... 💔🌾
جاؤ لے جاؤ نیند میری، اف نہ کریں گے ہم۔۔۔۔
جو لے جاؤ گے خواب میرے، تو کیسے جیئیں گے ہم۔۔؟؟💔🌾
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں،،،،
ملنے کےنہیں، نایاب ہیں ہم۔۔۔۔
تمھاری تصویروں کے سہارے، موسم کئی گزارے۔۔۔۔
موسمی نہ سمجھو پر عشق کو ہمارے۔۔۔۔
نظروں کے سامنے میں آتا نہیں تمھارے،،،،
مگر رہتے ہو ہر دن منظر میں تم ہمارے۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain