Damadam.pk
Dashing-Sunny's posts | Damadam

Dashing-Sunny's posts:

Dashing-Sunny
 

ذائقہ الگ ہے ہماری آواز ہمارے الفاظ کا۔۔۔۔
کوئی سمجھ نہیں پاتا، کوئی بھلا نہیں پاتا۔۔۔۔

میرے #نٙظریات مجھے #تٙنہا کرتے ہیں🍷
#مُنافق ہو جاؤں تو ابھی #بِھیڑ لگ جاۓ
D  : میرے #نٙظریات مجھے #تٙنہا کرتے ہیں🍷 #مُنافق ہو جاؤں تو ابھی #بِھیڑ لگ جاۓ - 
Dashing-Sunny
 

شعلہ تھا، جل بجھا ہوں، ہوائیں مجھے نہ دو___
میں کب کا جا چُکا ہوں، صدائیں مجھے نہ دو___
جو زہر پی چکا ہوں، تمہی نے مجھے دیا___
اب تم تو، زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو___

Dashing-Sunny
 

آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا
کشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے
اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہے
آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیں
تم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے
پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیں
وہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والا
میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا

Dashing-Sunny
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا___؟؟
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا___؟؟
💔💔💔

Dashing-Sunny
 

بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے____💔
اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا_____🖤
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے_____💔
پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا_____🖤
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں ___💔
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا____🖤

کہیں ملے تو پوچھنا ہے مجھے___
اب بھی ہوں تیری امان میں کیا___؟؟
D  : کہیں ملے تو پوچھنا ہے مجھے___ اب بھی ہوں تیری امان میں کیا___؟؟ - 
بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے____💔
اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں دیکھا_____🖤
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے_____💔
پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا_____🖤
محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں ___💔
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا____🖤
D  : بے وقت اگر جاؤں گا سب چونک پڑیں گے____💔 اک عمر ہوئی دن میں کبھی گھر نہیں - 
Dashing-Sunny
 

"2020 bhi guzar gya or pta he nahi chalaa..."
agar kisi ne aisi koi bakwaas kii to bohattt chapairron maarun ga....😤🙅🙍🙍

Dashing-Sunny
 

Text meh☹💔
I'm very nice guy.... I'll reply uh🌸

Thorra sa main khafaa, ho gya apnay aap se....
Thorra sa tujhpe bhi, bewaja he malaaal aaye....💔
D  : Thorra sa main khafaa, ho gya apnay aap se.... Thorra sa tujhpe bhi, bewaja - 
꧁༺℘ʂყƈɧơ๛﹏✍
D  : ꧁༺℘ʂყƈɧơ๛﹏✍ - 
Humain ehbaab ki lambi qitaaron se nahi matlab....
Wo jo dil se apna ho ek yar he kafi hai.....
D  : Humain ehbaab ki lambi qitaaron se nahi matlab.... Wo jo dil se apna ho ek - 
Dashing-Sunny
 

Isn't lovely, all alone...??
Heart is made of glass, my mind of stone....
Tear me to pieces, skin and bone...
Hello! Welcome Home...💔

Dashing-Sunny
 

Told uh not to worry, but maybe that's a lie...
Honey what's your hurry..?? Won't uh stay inside..??
Remember not to get too close to stars...
They're never gonna give uh love like ours...
Where did uh go..?
I should know...
But it's cold, and i don't wanna be lonely....
So show me the way to home...
I can't lose another life...💔

Dashing-Sunny
 

"خواہش کرو حوصلہ افزائی کی اس سے پہلے کہ مر جاو" "aspire to inspire before you expire..."
خواہش ایک انفرادی کوشش ہے جبکہ حوصلہ افزائی دوسروں کو بھی ساتھ شامل کرنا ہے۔

꧁༺℘ʂყƈɧơ๛﹏✍🔥
D  : ꧁༺℘ʂყƈɧơ๛﹏✍🔥 - 
꧁༺℘ʂყƈɧơ๛﹏✍🔥
D  : ꧁༺℘ʂყƈɧơ๛﹏✍🔥 - 
꧁༺℘ʂყƈɧơ๛﹏✍
D  : ꧁༺℘ʂყƈɧơ๛﹏✍ - 
Dashing-Sunny
 

꧁༺℘ʂყƈɧơ๛﹏✍