Damadam.pk
Dashing.Rajpoot's posts | Damadam

★ Dashing.Rajpoot's posts:

Dashing.Rajpoot
 ★ 
Dashing.Rajpoot
 ★ 

🤡//~»⁦✿ 
بَـدتـمِـیـزِی کَـا جـوَاب تـمِـیز سِــے دِے کَــر ٬ ہَــم اِنہِـیں اَپـنِـی اور اِن کِـی تَـربِـیّـت کَـا فَـرق سَـمجَھــاتِــے ہـیـں۔۔۔۔۔۔۔۔!!😈💀🙌🏻

*خصرت علی فرماتے ہیں* 🩶 
*محبت میں وقت دینا لازم ہے پھر چاہے اللہ سے کرو*
*یہ اسکی مخلوق سے🥀*
D  ★ : *خصرت علی فرماتے ہیں* 🩶 *محبت میں وقت دینا لازم ہے پھر چاہے اللہ سے کرو*  - 
Dashing.Rajpoot
 ★ 

*سفر جتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو، آسانی اُس کے ساتھ ضرور ہوگی کیونکہ اللہ تعالٰی کا وعدہ ہے کہ "ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔" اور زندگی میں ہر مشکل اپنے ساتھ اپنی آسانی بھی لےکر آتی ہے بس ہمیں اُس آسانی کو تلاش کرنا ہے صبر، شکر، دعا اور مثبت رویہ کے ساتھ🍃🙃♥️*

Dashing.Rajpoot
 ★ 

_ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ آپ کے بارے میں بُرا گمان کریں اور کچھ لوگ آپ کو بارش کی پانی سے بھی زیادہ پاکیزہ سمجھیں۔_
*_اہم بات یہ ہے_*
_کہ اللّٰه تعالیٰ کی نظر میں آپ کی حقیقت کیا ہے.....؟؟_
~ــــــــــــــــــــــــــــــ~💠🔮

Dashing.Rajpoot
 ★ 

بڑا مشکل ھے چہروں سے دلوں کے راز پڑھ لینا
جو گہرے لوگ ہوتے ھیں کمبخت پہچانے نہیں جاتے۔
Jumma Mubarik.....

Dashing.Rajpoot
 ★ 

دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے, اگر کوئی انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ انسان ہی ہے...!!!

Dashing.Rajpoot
 ★ 

تلخ حقیقت😞
"مرد عورت کے خون سے غسل کر کے دنیا میں آتا ہے،
پھر بھوک لگے تو رو کر اسی عورت سے دودھ مانگتا ہے۔
اسی کی گود میں پرورش پاتا ہے،
اسی کے لمس سے تسلی پاتا ہے،
مگر جب جوان ہوتا ہے، تو اسی عورت کو آدھی عقل والا کہہ کر کمتر سمجھتا ہے۔
جس نے زندگی بخشی، جس نے محبت دی،
اسی کو بے وقوف اور ناسمجھ کہہ کر اس کی تذلیل کرتا ہے۔
یہ وہی عورت ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر سہارا دیتی ہے،
کبھی ماں کے روپ میں کبھی بہن کے روپ میں کبھی بیوی کے روپ میں اور کبھی بیٹی کے روپ میں
مگر مرد اکثر اپنی انا میں اس کی عظمت کو فراموش کر دیتا ہے!"

Islamic Quotes image
D  ★ 🔥 : SubhanAllah..😍 - 
Right ▶️▶️
D  ★ : Right ▶️▶️ - 
Bilkul ▶️
D  ★ : Bilkul ▶️ - 
Dashing.Rajpoot
 ★ 

*`اللّٰہ نے آپ سے کبھی یہ وعدہ نہیں کیا کہ وہ اس دنیا کو آپ کے لیے جنت بنا دے گا۔*☀️
*یہ دنیا مصائب کا گھر ہے یہاں تو بڑے بڑے انبیاء پر تکالیف آئی ہیں،*✨
*اس لیے خود کو مضبوط کریں_____صبر سے کام لیں۔۔۔۔۔۔!!*
*جو نعمتیں میسر ہیں ان کی طرف دیکھیں، ان کا شکر ادا کریں، دوسروں سے موازنہ کرنا چھوڑ دیں*
*اللّٰہ نے ہر ایک کو اس کے نصیب کے مطابق دیا ہے______جو آپ کے لیے ہے، وہ آپ کو مل کر رہے گا۔۔۔۔۔۔اس لیے جو لوگ آپکے خلاف تدبیر کرتے ہیں؛*⚡
*ان سے پریشان پریشان مت ہوں۔۔۔۔۔ اللّٰہ پر توکل کریں اور اسی سے مانگیں کیوں کہ وہی دے سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔اور وہی دے گا۔*

Beautiful People image
D  ★ : بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپناتا لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو - 
آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے ہیں۔۔۔۔۔
D  ★ : آپ خود پر شک کرنے میں مصروف ہیں جبکہ دوسرے آپ کی صلاحیتوں سے گھبراتے - 
Beautiful People image
D  ★ : MashaAllah ❤️🥰 - 
Beautiful People image
D  ★ : MashaAllah ... - 
Life Advice image
D  ★ : Right.. - 
Dashing.Rajpoot
 ★ 

"When website admins become perverts, the website also becomes deserted. Just look at Damadam website, for instance. Boys send friend requests to MHB11 daily, but it gets rejected. However, if a request is sent from an ID with a girl's name, MHB11 promptly accepts it. What a shame."

Dashing.Rajpoot
 ★ 

"Here, only those who didn't fall into the trap of emotional love have succeeded. Some people still check if someone is online or not, as if they're searching for their soulmate."

Dashing.Rajpoot
 ★ 

کسی نہ کسی کام سے منسلک ہو جاؤ
ہر وقت مجھے یاد کرنا کوئی کام تو نہیں