Damadam.pk
Dashing__MunDa's posts | Damadam

Dashing__MunDa's posts:

Dashing__MunDa
 

❤🩹
💫 *”درد اور تکلیف ہمیشہ بڑی ذہانت اور گہرے دل والوں کےلئے ناگزیر ہوتے ہیں۔ میرے خیال میں، واقعی عظیم انسانوں کو دنیا میں بڑے غم جھیلنے پڑتے ہیں۔“*
💫 *سب کچھ زندگی نہیں بلکے جتنا ہو اسے میں خوش رہنا زندگی ہے*
*

Dashing__MunDa
 

hye gyeZz kese ho

Dashing__MunDa
 

🥀Or SukaooN PATA hai Kya Hai🥀
🥀Akele Beth Kar Allah Se GufTagu KarNa🥀💯🍁

Dashing__MunDa
 

Isha .007nazar Ae Damadam par🙁but phr offline hogae

Dashing__MunDa
 

شکوے اتنے ہیں کہ ایک کتاب لکھ دوں۔
صبر اتنا ہے کہ ایک لفظ بھی نہ کہوں۔
🖤

Dashing__MunDa
 

🥀ChezAin Thek Hojatai Hai 🥀
🌿🕛Wakt Bhi Badal Jata Hai🕛🌿
🍁🥹Leken Hum Pehle Jese Nhi Rehte🥹🍁

Dashing__MunDa
 

جو آپ کے ننانوے اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں۔ اور جو آپ کی ننانوے غلطیوں کو بھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے "*الرحمان*" کہتے ہیں۔ ❤️🥀🥀🥀

Dashing__MunDa
 

ایسے شخص کے ساتھ بیوفائی، دھوکہ، فریب کتنا بڑا ظلم ہے، جو آپ کو اپنی زندگی کی تمام ڈوریں تھما چکا ہو اور آپ جانتے بھی ہوں کہ اس شخص کے لئے میں سب کچھ ہوں۔ ایسی زیادتیوں سے بچیں جو کسی کی روح کو زخمی کریں کیونکہ ان زیادتیوں کا بدلہ قدرت بہت نزدیک سے لیتی ہے۔

Dashing__MunDa
 

🖤گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ اور،
🖤سب کے درمیان تیری کمی اپنی جگہ۔💯🖤

Dashing__MunDa
 

Kese Ho gyeZ Dmd Waloo_😊

Dashing__MunDa
 

Aslam U Alikum 😉All Dmd Walo

Dashing__MunDa
 

ASALAM U ALIKUM😊

Dashing__MunDa
 

Gyezzzz****

Dashing__MunDa
 

🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
*تین چیزیں ایمان کو تباہ کر دیتی ہیں ، امیروں کی محفل ، عورتوں کی صحبت اور جاہلوں سے بحث*۔
(حضرت علی المرتضیٰ)
🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

Dashing__MunDa
 

Khalis kijiye beshak
😎
NafraT kijiye sahib***.g5

Dashing__MunDa
 

Gyezz koi btaega kia whtsapp ka delete huwa hua data wapis ajata hykiaa

Dashing__MunDa
 

Sal sahbb***

Dashing__MunDa
 

Aslam u Alikum gyez**
To gyez kese ho ap sab surma lga k😉

Dashing__MunDa
 

﷽   🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *20 رمضان المبارک 1442ھ* 💎
🔖 *03 مئی 2021ء* 💎
🔖 *20 بیساکھ 2078ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
🌼 *لیلتہ القدر کی فضیلت!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو کوئی شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور حصول ثواب کی نیت سے عبادت میں کھڑا ہو اس کے تمام پچھلے گناہ بخش دیئے جائیں گے اور جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رکھے اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔*🔹
📗«صحیح بخاری -1901 »
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

Dashing__MunDa
 

.q4🌺☘🌺☘🤲☘🌺☘🌺
*اعوذ بالله من الشیطن الرجیم*
*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
*الصــلوة والسلام عليك یارسول الله*
*وَعَــلیٰٓ اٰلِكَ وَاَص٘ــحَابِـكَ يَاحَـبِيْبُ اللّٰه*ِ
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
🌹 *صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير*🌹
*آنیسویں روزے کی دعــــا*
*"اے الله عزوجل"*
آجکےدن اس ماہ کی برکتوں میں میرا
حصہ بڑھا دے اس کی بھلائیوں کےلیے
میرا راستہ آسان فرما اور میری نیکیوں
کی قبولیت سے مجھے محروم نہ کر
*اےروش حق کیطرف ہدایت کرنیوالے*
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*
*نماز* كى پابندی اور *درود شریف*
کی کثرت کریں *ا*
💖 *صبح بخیر زندگی* 💖
💚 *عشـــــــــرہ مــــــــغفرت*💚