....*تم یاد نہیں کرتے ہم بھلا نہیں سکتے ___🥺*
*تم ہنسا نہیں سکتے ہم رولا نہیں سکتے ___🙂*
*محبت اتنی خوبصورت ہے ہماری ___🫀*
*تم جان نہیں سکتےاور ہم بتا نہیں سکتے _
محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیے
کہ
مانگتے وقت خدا سے شرمندگی محسوس نہ ہو......💔✨🥺
Zaroori Nahi Keh Log Aag Se Jalay
Kuch Log Hamaray Andaz Se Bhi Jalte Hain,,dashing
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے
❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے❤❤❤❤
#Black_Heart....



❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا ❤
❤ یوں بات کو بڑھا کر کیا کرنا❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ تم میرے تھے ،تم میرے ہو❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو مانا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤تیرے در پر آکر بیھٹے ہیں❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا ❤
❤ دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤ پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤👉


محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔
😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃

وہـــی ہوا نہ تـــــــیرا دل بـــــــــھر گیا ___ھم سے !!♥️
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــــحبّت نہیں جو تم کرتے ھو..♥️💞
Dashing
حل نکالا ہے اداسی کا
اب مکمل اداس رہتا ہوں 😕
💯〽
کب تک آنکھوں میں کچرا گِر جانے کا بہانہ کروں میں٬٬
لو آج سرعام کہتا ہوں میں کسی کو یاد کر کے روتا ہو..😥
Something something
دل تو کرتا ہے چھوڑ جاؤں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے.
'اے دوست پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے بعد.¤
Aryyyyy ooooooooo firangiiii idrrrrr Aaaaaaaaa kAminy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain