کاشــــں کــــوئــی اپنــــا ہــــو آئینــــے جیســــا_____!!!!!!
جـــو ہنســـے بھـــی ســـاتھ اور روئـــے بھـــی ســـاتھ ___!!!
Khush naseeb insan...k
بارش اور محبت دونوں ہی بہت #یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں #جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
💔💔💘 hahaha teer Mara dill m
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا🔥
For u k.jani
تجھے ترس کیوں نہیں آتا یوں میرے ساتھ بے رخی کرتے💖💖 ہوئے ،،
تیرا گلا خدا سے کیسے کروں تجھے مانگا بھی تو اسی سے ہے ..💖
Pagal Ashiq
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
Dashing
احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤
For someone
جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے❤❤؟؟؟
کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن ميں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ؟ پاؤ ❤❤❤
Dashing is waiting death
پو چھنے کی تو مہلت ہی نہ دی اُس نے
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ہو تے گئے۔
Hahaha pAgAl ashiq