, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣♥
💔کسی نے پوچھ لیا..... اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو... میں نے کہا ❤دِل کو توڑنا پڑتا ہے..... لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے ..........💔🙄🙄🙄🤔🤔🤔
پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے،
_________ دوست__________
مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے ہیںgood night
دشمن ہو تو عشق جیسا !
سیدھا دل پہ وار کرے ____💔dAshIng
الفاظ صرف چبھتے ہیں ۔۔ خاموشیاں مار دیتی ہیں ۔۔
عشق کے بعد ملتا ہے صرف ایک بار سکون ۔۔ جب کہا جاتا ہے ان للہ وان الیہ راجعون ۔۔۔
💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔dashing is death
مجھے بے جان سا کــــــــــــــــر گیا
صدمہ تیـــــــــــــــــــرے بچھڑ جانے کا،،
💔
GOOD NIGHT
Dashing ki death hogai
Tri tejori ka sonaa nHin dill h humara khilonaa nhinn...... DaShInG is death