دنیا کا سب سے خطرناک نشہ انسان کا ہے جو خریدا بھی نہیں جا سکتا اور اسکے بغیر رہا بھی نہیں جاتا dAsHiNg
مت آنسوں بہاو ان بے قدروں کے لیے ۔ جو قدر کرتے ہیں وہ رونے نہیں دیتے۔😰
راتیں لمبـــــــــــی ہونے سے...!! خــــــواب مکمل ___ کب ہوتے ہیں...nAdAn
دل توڑ دیا گــــــیا، انا بچـــــــــا لی گئی۔۔۔ روح جـــــــــلادی گئی، مٹی سجــــا دی گئیdAshIng
Good morning
وفا کا نام مت لو کہ وفا اب دل دکھاتی ہے
وفا کا نام لینے سے اک بیوفا کی یاد آتی ہے
SAdQy.....nAdAn