Damadam.pk
Dasht.e.tanhai's posts | Damadam

Dasht.e.tanhai's posts:

Dasht.e.tanhai
 

صرف ایک بار تم پلٹ کے دیکھتے تو سہی
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم چھوڑ آئے تھے

Dasht.e.tanhai
 

نہ آزماؤ مجھے اتنا کہ میں مجبور ہو جاؤں
جو پہلے ہی تنہا ہو اسے درد نہیں دیا کرتے

Dasht.e.tanhai
 

زخم ہیں محو گفتگو مجھ سے
میرا درد چپ چاپ سن رہا ہے مجھے

Dasht.e.tanhai
 

اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی

Dasht.e.tanhai
 

یہ تیری ہلکی سی نفرت اور تھوڑا سا عشق
یہ مزہء عشق ہے ........... یا سزائے عشق......!

Dasht.e.tanhai
 

تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر
اب کے وہ درد ہے دل میں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں

Dasht.e.tanhai
 

خاموشیاں کر دی بیان تو الگ بات ہے۔
کچھ درد ہیں جو لفظوں میں اتارے نہیی جاتے۔

Dasht.e.tanhai
 

کہاں ڈھونڈتے ہو تم عشق کو اے بے خبر
یہ خود ہی ڈھونڈ لیتاا ہے جسے برباد کر نا ہو

Dasht.e.tanhai
 

سوکھے ہونٹوں پہ ہی ہوتی ہیں میٹھی باتیں
پیاس بجھ جائے تو لہجے بھی بدل جاتے ہیں

Dasht.e.tanhai
 

دل اس کا بھی تھا دل میرا بھی تھا ، فرق صرف اتنا تھا
وہ پتھر تھا جو سلامت رہا ، یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا

Dasht.e.tanhai
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا

Dasht.e.tanhai
 

منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر

Dasht.e.tanhai
 

لو گوں کو دل کے زخم دکھا یا نہ کرو
اپنے دوست سے کچھ چھپا یا نہ کرو

Dasht.e.tanhai
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا

Dasht.e.tanhai
 

ہم نے آغاز محبت میں ہی لُٹ گئے ہیں
لوگ کہتے ہیں کہ انجام بُراہوتاہے۔

Dasht.e.tanhai
 

جسکو خود سے زیادہ چاہو وہ محبت
درد کے سوا کچھ نہیں ___ دیتی

Dasht.e.tanhai
 

ہم ہیں کہ تیرا درد چھپا کر دل میں
کام دنیا کے بدستور کیے جاتے ہیں

Dasht.e.tanhai
 

ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری
جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں

Dasht.e.tanhai
 

ہو سکتا ہے مر جاوں چند دنوں میں تھوڑا تھوڑا ۔
اک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا ۔

Dasht.e.tanhai
 

ایسے بھولیں گے تمہیں
جیسے تم تھے ہی نہیں