Damadam.pk
Davil.22's posts | Damadam

Davil.22's posts:

Davil.22
 

میں نے چاہا تھا کہ لفظوں میں چھپا لوں خود کو
خاموشی لفظ کی دیوار گرا دیتی ہے
کوئی سایہ تو ملا دھوپ کے زندانی کو
میری وحشت تیری چاہت کو دعا دیتی ہے

Davil.22
 

کہنے لگے کیا چل رہا ہے
😊😊ہم نے کہا، صرف سانسیں