کیا کہوں 🙆 آیسے کوئی (بی۔سی) 🙊 لوگ ہیں میں سوچتی ہوں یہ گھر میں کیا کرتے ہوں گے 😐 ۔ بہن بہن بول بول کر اپنے مطلب نکلوائیں گے اور جیسے ہی مطلب پودا ہوا 💁 آ جاتے اپنی اوقات پر۔ یار بھائی نہ بولو۔ آپ کا کوئی بوائے فرینڈز ھے 🙊 ہائے ربا شائد یہ گھر میں بہن وغیرہ سے بھی پوچھتے ہوں گے شائد ماما کو بھی بولتے ہوں 🤨🙉 ماما کوئی بوائے فرینڈز ھے آج کل 🤭 ۔ مطلب حد ھے۔ کوئے آ کر ایسے بولے گا فالو کرو اور پرائیوٹ میں انوائیٹ کرو 🙄 کہ میں سوچ میں پڑھ جاتی ہوں آڈر مانوں یا پیاری سی عزت کروں 😂 آخری بات جو لوگ پڑھے لکھے نہیں برائے مہربانی میسج نہ کریں 🤭 ہاں یہ اچھا ھے کہ موبائل چلانا آ گیا لیکن رہتے پھر بھی پینڈو ہی ہیں۔ آخری بات👂کھول کر سن لو۔ آئیں پوسٹ پر بات ک اگر آپ کے ذہن میں گندگی نہیں ھے تو پلیز یہ پرائیویٹ میں جانے کی بھیک نہ مانگیں