#Must_read...😂😂😂 شادی سے پہلے کے جذبات لڑکا:"یہ دن بہت جلد آئے گا" لڑکی: "تم مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے؟" لڑکا: "نہیں ایسا سوچنا بھی مت"۔ لڑکی: "بہت ساری شاپنگ کروں گی؟" لڑکا: "کیوں نہیں بہت ساری" لڑکی:"تمہاری زندگی میں کوئی اور تو نہیں؟" لڑکا:"نہیں یار" لڑکی:" "?do you love me" لڑکا:"yes dear" لڑکی:"...dear" اور اب شادی کے بعد کیلئے نیچے سے اوپر کو پڑھیے۔۔۔!!!🤣🤧