سردار لڑکی سے👩🦰👩🦰👩🦰👩🦰: ہمارے دل میں آ جاؤ..😋😋😋😋. لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ 🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀🧟♀ سردار: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........😇😅😂🤣😅😆😂🤣🤣
میاں بیوی کے بیچ جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران شوہر نے ایک جملہ کہا جس سے جھگڑا ہی ختم ہو گیا۔ “خوبصورت ہو تو اس کا مطلب تم کچھ بھی بولو گی؟” اس کے بعد بیوی نے کچھ کہا ہی نہیں اور چائے کے ساتھ پکوڑوں سے بھی نوازا😂😜😏😏❣️ #ADii