Damadam.pk
DeFauLT3R_BaXHa's posts | Damadam

DeFauLT3R_BaXHa's posts:

DeFauLT3R_BaXHa
 

یونیورسٹی میں ایک لڑکی بہت پسند آئی بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ،😔😔
پھر دوست نے کہا !: 100 کے نوٹ پر نمبر لکھ کے دے دو
میں نے نوٹ پر نمبر لکھ کے اسکو دیا اور کہا کے اپکا گرا ہے
اس نے چپ کر کے پکڑ لیا ،،،اور کینٹین سے انڈے والا برگر کھا لیا کیچپ ڈال کے 😡😏
اب برگر والا مجھے میسج کر کے روز پوچھتا ہے 😃😃
""برگر کیسا تھا پھر کب آوُ گی کھانے 😡😏😀😂😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

آج کل بچوں کو گرمی لگے تو والدین اےسی لگوا کے دیتے ہیں 😍😍
اور ہمارے بچپن میں جب ہمیں گرمی لگتی تھی تو گنجا کروا دیتے تھے🤭😂🤭😁😁😂🤭🙊🙊🤭

DeFauLT3R_BaXHa
 

میں نے چاند سے پوچھا بتا میرا محبوب کیسا ہے 🧐🤪
چاند نے کہا 😂
پہلی گل اے میں تیرا نوکر نہیں 😂😂
دوجی گل اے اتنا دور نظر وی کجھ نہیں آ ندا 🙈😝
تے تیجی گل اے کے 😂
ایہو جی بغیرتیاں زمین تک رکھیا کرو مینوں وچ نا ذلیل کیتا کرو 😝😂😂😂-_
😝😝

DeFauLT3R_BaXHa
 

میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈
تارا واپس جا کے جڑ گیا
😢😢😢🙄😑

DeFauLT3R_BaXHa
 

لا💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞

DeFauLT3R_BaXHa
 

"آپکی شادی کیوں نہیں ہورہی ؟
😬😬
وجہ بیان کریں ۔"💔🤦
میری تو شکل اچھی نہیں۔۔۔۔😁😁

DeFauLT3R_BaXHa
 

لڑکیوں کے پاس سموسہ خریدنے کے پیسے نہیں ہوتے اور کندھے پر پرس ایسے لٹکا ہوتا ہےجیسے ابھی بینک لوٹ ائی ہو 🤣🤣🤣
کر لو غصہ مینو کی😀😀😀

DeFauLT3R_BaXHa
 

اے خدا۔🙏
تو چاہے مجھے ہمیشہ سنگل رکھنا۔۔لیکن Setting
اسکی بھی نہ ہونے دینا 🤷
جو یہ میسج پڑھ اrhi ہے۔۔Ameen🙋😂😂😂😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

کہ غیروں نے کہا اپنا🥀
اپنوں نے چھوڑ دیا💔
دوست جسے کہا❤
اسی نے دل توڑ دیا💔
اور پیار جس سے کیا☺
اس نے تنہا چھوڑ دیا🥺
اور پھر دل ٹوٹا ہی اتنی بار💔
ہم نے عتبار کرنا ہی چھوڑ دیا😏

DeFauLT3R_BaXHa
 

پہلے ہاتھ میں
پھر موں ڈالو
پھر تھو ک لگاؤں
پھر اندر ڈالو اففف کتنا مشکل ہے سوئی میں دھاگہ ڈالنا 🤣🤣🤣🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

اگر میں آپ کو اغوا کر لوں تو 🙈
🤭
آپ کے گھر والے مجھے کتنے پیسے دیں گے؟؟؟ 😂😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

😂🙈عجیب عجیب گانے آج کل بن رہے ہیں
"میں جو جی رہا ہوں وجہ تم ہو"😁
کمبخت آکسیجن کی کوئی ویلیو ہی نہیں رہی۔😅😅

DeFauLT3R_BaXHa
 

کہتی تھی میں اپنے ہاتھ سے تیری دلہن سجاوں گی 🥰😊
یہ تو بعد میں پتا چلا کہ اس کا اپنا بیوٹی پارلر ہےکسٹمر پکا کر رہی تھی🤣🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

چار مس کالز کے بعد دوسرے ممالک کی گرلز : جانو اٹھ کر کال بیک کرنا
پاکستانی گرلز : سہی ہے خوش رہو
آئندہ تنگ نہیں کروں گی 😂 😂
۔۔۔۔

DeFauLT3R_BaXHa
 

Me ja Raha hn
Jis ne follow krna krlo me wapis a KR follow back krlo ga 🤣😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

یہ جانو مانو آپس میں کیا باتیں کرتے ہیں🙄??
مجھے کوٸی سکرین شاٹ بھیجو 😝😝😹🙈😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

ڈاکٹر کتنا ھی قابل کیوں نہ ھو بچوں کے
سکول ٹاٸم پر ھونے والے پیٹ درد کا علاج نہیں کر سکتا
😂😬😂🤣😂🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

اتنی سی خواہش ہے اس دل کی❤️🙈🙊
پہلے وفا ، پھر نکاح ، پھر نِکی نِکا پھر نکی پھر نکا پھر نکی پھر نکا پھر نکی پھر نکا ☺😝😍 🤣🤣

DeFauLT3R_BaXHa
 

ایک پٹھان کو جب نسوار کرتے سعودی پولیس نے پکڑا تو اسکا نسوار چھین کر پھینک دیا آگے گدا کھڑا تھا گدے نے نسوار سونگ کر چھوڑ دیا۔ پولیس پٹھان سے مخاطب ہوا کہ تم نے اس سے کیا سبق حاصل کیا ھے پٹھان نے کہا " جو نسوار نہیں کرتا وہ گدا ہوتا ھے" 😁😂

DeFauLT3R_BaXHa
 

“خواتین” مردوں کی نسبت زیادہ “صابر” ہیں۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ “میک اپ” مہنگا ہوا لیکن کوئی شور نہیں۔۔۔
مردوں کے “سگریٹ” کیا مہنگے ہوئے اُن کے رونے ہی ختم نہیں ہو رہے😂😁😁🥱🥱😜🤣🤣