Damadam.pk
DearRajput's posts | Damadam

DearRajput's posts:

DearRajput
 

,🌎"خاص ہیں وہ لوگ" ❤️
جو مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں"🖤🖇️

DearRajput
 

اب بلا وجہ کی دوستیاں، زبردستی کے تعلقات اور غیر ضروری گفتگو بلکل پسند نہیں !!💯🙌🏻♥️

DearRajput
 

بےشک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ
تو اپنے رب کو یاد کر لیا کرو کیونکہ سکون تو صرف اللّہ کے ذکر میں ہے🌸💕

DearRajput
 

" اور اللّٰــــــہ کــــــے ســــــوا نــــــہ تــــــو تمھــــــارا کوئــــــی دوســــــت ہــــــے اور نــــــہ ہــــــی مددگــــــار"💯🖇🌸
'' (ســــــورۃ البقــــــرہ: ۱۰۷)

DearRajput
 

*_" خیال اُنھی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو🌸”*
*”ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا_"🖤*

DearRajput
 

ھاتھ پر ھاتھ رکھا اُس نے تو معلوم ھُوا
اَن کہی بات کو ، کس طرح سنا جاتا ھے

DearRajput
 

The greatest glory in living lies not in never falling, but in rising every time we fall.

DearRajput
 

Assalam o Alaikum.....!!!!!

DearRajput
 

تلخئ حیات میں، مسکراہٹ سجا کے رکھ...
سمندر سا ظرف چاہئے، اپنوں کے درمیان...

DearRajput
 

Assalam o Alaikum

DearRajput
 

بروز حشر پوچھیں گے، میاں کیا کر کہ آئے ہو
ادب سے عرض کرونگا، خدایا مر کہ آیا ہوں.

Motivational Quotes image
D  : Good Morning 🦅🐻🐔🐒🐻🐦🦅🐭🐧🐭🐼🐔🐦 - 
DearRajput
 

ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے. !!!!!!! یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کو بھی !!!!!! ہم جیسے ترس جاتے ہیں
🔲🙏

DearRajput
 

ساڈے اوکھے ویلے نھب ویسن
تیڈا وقت عروج وی نہ راهسی

DearRajput
 

لکھی ہے جس فلک پہ تقدیر ء نؤ ھماری
آؤ نہ گھر بسائیں اسی آسماں پہ یارو
پابند اڑان کر کے غفلت میں ہے زمانہ
ممکن نہیں ہے پہرہ اونچی اڑاں پہ یارو

DearRajput
 

ہم حقیقتوں سے آشنا لوگ😊✨ 🥀
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے 💯❤🥀

DearRajput
 

Assalam o Alaikum

DearRajput
 

Follow to follow

DearRajput
 

وہ نسا ملک ہے جہاں سورج سب سے پہلے نکلتا ہے

DearRajput
 

جھوٹی انا کی__ پالی دنیا۔۔🍁
روکھی پھیکی__کالی دنیا۔۔🖤