پڑوس والی آنٹی مجھے بہت تنگ کرتی تھی ، جب کسی لڑکے کی شادی ہوتی ،تو میرے گال کھینچ کر کہتی تھی ، اب تمہاری باری ہے ،،، لیکن پھر انہوں نے کہنا بند کر دیا،،، دوست کیوں ؟ کیونکہ جب بھی کوئی مر جاتا تھا ، تو پھر میں اُن سے کہتا تھا ،،، خوشبو لگا کے اب کی باری 🙊🙉🙈