کسی شام__! آ ۔۔۔ "اے میرے ہمنشیں۔ ۔۔ ❤ وہی رنگ دے میری آنکھ کو_!!! "وہی بات کہہ میرے کان میں" مجھے دیکھ، مجھ پہ نگاہ کر__!!!! کہ میں مر مٹوں تیرے نام پہ ۔۔۔۔۔۔، کہ میں جی اُٹھوں_ تیرے دھیان میں....
تجھ کو اپنی ہی قـــسم یہ تو بتا دے مجھ کو کیا یہ ممکن ہے کبھی تو مجھے حاصل ہوجائے ہائے اس وقتـــــــــ دلِ زار کا عــــــالم کیا ہو گر محبتــــــــ ہی محبت کے مــــقابل ہوجائے ________🌸✨
شوقین مزاجوں کے ، رنگین طبیعت کے۔۔۔ وہ لوگ بلا لاؤ ، نمکین طبیعت کے!!! خیرات محبت کی ، پھر بھی نہ ملی ھم کو... ھم لاکھ نظر آئے ، مسکین طبیعت کے!!! دیکھی ھے بہت ھم نے ، یہ فلم تعلق کی... کچھ بول تکلف کے ، کچھ سین طبیعت کے!!! اِس عمر میں ملتے ھیں ، کب یار نشے جیسے... دارُو کی طرح تیکھے ، کوکین طبیعت کے!!! اِک عمر تو ھم نے بھی ، بھرپُور گزاری ھے... دو چار مخالف تھے ، دو تین طبیعت کے !!! تم بھی تو میاں فاضل ، اپنی ھی طرح کے ھو.. دیں دار زمانے کے ، بے دین طبیعت کے!!!