Damadam.pk
Decent-Foji's posts | Damadam

Decent-Foji's posts:

Beautiful People image
D  🔥 : Today's Click Good Evening 😉 - 
Decent-Foji
 

جب دل نہ لگے دلدار 😂
ہما رے inb0x آجانا 🙈🙈
Good Morning Asalamu Alikum

Funny joke
D  : مرد کا اک ایسا ٹیلنٹ جسکو عورت کبھی حاصل نہیں کر سکتی😂😅 - 
Jokes image
D  : Right 😂 - 
Beautiful People image
D  : Good morning Aslamu Alikum 😉 - 
Decent-Foji
 

اگر آپ نے شادی کرنی ہو، اور آپ کے پاس آپشن دو ہیں، ایک وہ شخص جس کو آپ پسند کرتے ہیں، دوسرا وہ شخص جسے آپ کے والدین پسند کرتے ہیں، تو آپ کس کو prefer کریں گے اور کیوں ؟❤🖤

Beautiful People image
D  : تم محبت ہو...اور تمہاری محبت میرے لیے دنیا کا سب سے حسین تحفہ ہے 🍁🔥💫 😉😉😉 - 
Beautiful People image
D  : Juma Mubarik sabko 🥰 - 
اللّه پاک ساڈے کولوں کیڑی غلطی ہو گی 
اسی وی تیرے بندے ون 🤔😏😏😏😏😏
D  : اللّه پاک ساڈے کولوں کیڑی غلطی ہو گی اسی وی تیرے بندے ون 🤔😏😏😏😏😏 - 
Decent-Foji
 

January اچھے اخلاق والے
February ہر ایک بھلا کرنے والے
March آزاد امیدوار
April غصے کے تیز
May کھروس
June لوگوں کا دل جیتنے والے
July غیبت خور
Augustہمشہ مسکرانے والے
September پڑھائی میں تیز
October شادی میں جلدی کرنے والے
November سیریس لوگ
December سیاپے پانے والے
Mine December 😂

Right 💯 percent
D  : Right 💯 percent - 
Decent-Foji
 

میں اپنے گھر والوں کے سامنے ما نتا تو نی،😅
لیکن سچ میں میرے موبائل نے ہی میری جندگی برباد کردی ہے😐😕

Decent-Foji
 

سنو میسنی
اٹھ گی ہو یا ابھی تک میرے خواب دیکھ رہے ہو😒🙈

Decent-Foji
 

بجلی کا بل کتنا آیا 🙄
نہ بتانے والے کا میٹر کٹ جائے 😒😜
hmra 3000😳😳

Decent-Foji
 

Good Morning Asalamu Alikum

Decent-Foji
 

چار پانچ دفعہ کا ذکر ہے 🤭😁😜
ایک کیڑا تھا🤯
اس نے گڑ کا ٹکڑادیکھا وہ اسے کھانے ہی لگا تھا
😳 اچانک اس کو ایک کیڑی نظر آئی😍😍
اس نے گڑکو دفع مارااور کیڑی کے پیچھے چل دیا 🙈🥰😍
مورل آف دی سٹوری 🙂
گڑ نالوں عشق میٹھا😋💖
Good Night

Funny joke
D  : Right 😂 - 
1320 کا مالک ہوں۔۔۔پھر بھی لائف میں سکون نہیں__!!!
D  : 1320 کا مالک ہوں۔۔۔پھر بھی لائف میں سکون نہیں__!!! - 
بات کڑوی ہے مگر سچ ہے
لڑکیاں کبھی بھی غریب لڑکے سے محبت نہیں کرتی
💔🥺
D  : بات کڑوی ہے مگر سچ ہے لڑکیاں کبھی بھی غریب لڑکے سے محبت نہیں کرتی 💔🥺 - 
Funny joke
D  : پیسو کی کمی نھی ہے 😁 مرشد -