لڑکیوں کی شادیاں عموماً حادثوں کی وجہ سے ہی وقوع پذیر ہوتی ہیں مثلاً ☆حادثاتی طور پر گول روٹی بن گئی تو شادی کر دو ...😂 ☆فیل ھو گئیں تو شادی کردو ...😂 ☆اچانک سے اچھا رشتہ آ گیا تو شادی کر دو ..😂 ☆محلے کا کوئی لڑکا دروازے کے باہر کھڑا ھو گیا تو شادی کردو (چاھے وہ فری وائی فائی کے چکر میں کھڑا ھو ) ..😂. ☆اگر لڑکی منگنی شدہ ھے تو لڑکے کا بھائی سعودیہ سے آرہا ہے تو شادی کر دو ..😂 ☆خاندان میں کوئی بیمار ھو جائے تو شادی کر دو ...😂 ☆بھابھی سے لڑائی ھو جائے تو شادی کر دو ... 😂 گویا لڑکی نہ ہوئی کوئی لکی کمیٹی ہو گئی جب نکل آئے شادی کردو لڑکیاں اس تحریر کی سچائی پر 150 واٹ کے بلب سے روشنی ڈالیں 🙈😂😂😂😂
😄😄 کابل میں ایک شخص ایک خاتون کو سائیکل پر بٹھا کر لے جا رہا تھا۔ ناکے پر کھڑے ایک اہلکار نے انہیں روکا اور پوچھ لیا "یہ خاتون آپ کی کیا لگتی ہے"؟ اس شخص نے جواب دیا "ان کا سسر میرے سسر کا باپ ہے" ۔ کہا جاتا ہے وہ اہلکار سوچتے سوچتے پاگل ہوگیا کہ امریکہ کو شکست دینا تو آسان تھا لیکن یہ خاتون اس شخص کے لئے محرم ہے یا نامحرم، یہ جاننا ایک معمہ ہے ۔ 😆😆😆 ہم صرف عقل مند لڑکیوں کو نہیں لڑکوں کو بھی دعوت دیتے ہیں آؤ اور بتاؤ😌🤪🤪🤪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain