مجھے ایک لڑکی نے میسج کیا
مجھے ایزی لوڈ چاہیے
مینے کہا بہن میں تو خود لڑکی ہوں لڑکے کے نام سے آئی ڈی چلا رہی ہوں😃😀
اب اسکے بار بار میسج آ رہے ہیں
میرا نام عادل ہے آپکو کو کسی بھی چیز کی ضرورت ہو آپ مجھے بتانا😂😁🤣
#tharki log
خدانخواستہ اگر آپ کے پاس عقل ہوتی
تو آپ کیا کرتے؟؟ 👀👀🤷🏻♀️🤔😆
اگر بچے دو ہی اچھے ہوتے
تو آپ ہوتے کے نہیں.. 🧕