"پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے لیکن جس سے مُحبت ہو ناں اُس سے دل نہیں بھر سکتا ، یہی فرق ہوتا ہے پسند اور محبت میں ، پسند بدلتی رہتی ہے جبکہ مُحبت کبھی نہیں بدلتی اور محبت کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی❤️
میری سوچ کے مطابق لڑکیوں کو بہادر اور مظبوط ہونا چاہیے آج کے مقابلے کے دور میں مزید یہ کہ سیلف ڈیفینس کے ساتھ ورزش پہ بھی غور کرنی چاہیے۔ ڈیسنٹ تھنکنگ 😃😃😃آپ کیا کہتے ہو۔