خوبصورتی کیا ہے؟🖤 کسی کا گورا رنگ؟ یا کسی کی پتلی کمر؟ یا کسی کی تیکھی ناک؟ یا کسی کے گھنے سیاہ گیسو؟ یا کسی کے گلابی ہونٹ؟ جانتے ہو خوبصورتی کیا ہے؟ کسی کی شفیق نظر کسی کا نرم لہجہ کسی کی مستقل پرواہ کسی کی محفوظ باہیں کسی کی معصوم نگاہیں اور کسی کا وسیع دل یہ ہے خوبصورتی جو ہمیں سامنے ہو کر نظر نہیں آتی کیونکہ ہم اس کی تلاش میں ہیں ہی نہیں 🖤🥀
😂😂😂😂😂 *😕😔بخدمت جناب Owner صاحب و damda* *جناب عالی!* *نہایت مودبانہ گزارش ہے کہ عرصہ دراز سے damd میں ''girlfriend'' ڈھونڈنے کی کوشش کر رہا ہوں جس کا کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا بلکہ الٹا بہنوں کی تعداد میں ہی اضافہ ہوا ہے.... کیا فائدہ ایسی 15۔ 10 بہنوں کا جو مل کہ ایک بھابھی بھی نہ ڈھونڈ سکیں۔۔۔۔۔* *لہذا نہایت ادب سے التماس کہ مجھے گر damdam چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے تاکہ مزید وقت ضائع کیے بغیر دوسرے app کو جوائن کر سکے اور اپنی مدد آپ کے تحت دلہن تلاش کر سکے ۔* *الع_________________ارض* *فقط اپنی ہونی والی بیوی کا تابع