Damadam.pk
Deewana-Tera's posts | Damadam

Deewana-Tera's posts:

صبر کے گھونٹ تیرے ہجر میں پینے لگ جائیں
 کاش ہم تیری طرح چین سے جینے لگ جائیں
😳
D  : صبر کے گھونٹ تیرے ہجر میں پینے لگ جائیں کاش ہم تیری طرح چین سے جینے لگ - 
Deewana-Tera
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💞✌✌💓

Deewana-Tera
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں
💞✌✌💓

Deewana-Tera
 

🤔 *سوچنے والی بات ہے* 🤔
جب بھی سنا ہے #لڑکوں سے ہی سنا ہے کہ میں #بڑا_آدمی بنوں گا،
کبھی لڑکی کو کہتے سنا ہے ...؟
کہ میں
#بڑی_عورت بنوں گی ۔
😋😋😋😋😋😋

Deewana-Tera
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
وسعی وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔

Deewana-Tera
 

وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔