Damadam.pk
Deshi-Girl's posts | Damadam

★ Deshi-Girl's posts:

Deshi-Girl
 ★ 

انسانوں کی دنیا کا یہی رونا ہے اپنا دل تو دل ہے مگر دوسروں کا کھلونا ہے🖤✨

Deshi-Girl
 ★ 

اپنی سلطنتِ کی ملکہ خود بنو تمھارے خواب کسی کے محتاجِ نہیں ہونے چاہئیں !✨🤍

Deshi-Girl
 ★ 

میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر
تُم سے اپنی مرضی کے جواب سُنتا ہوں۔۔۔
🖤

Deshi-Girl
 ★ 

ہم محبت اور جذبے سے لبریز تھے
لیکن ہم مایوس ہو گئے۔🖤🙂

Deshi-Girl
 ★ 

اس نے دریا میں ڈال دی ہو گی، کمبخت !
میری محبت بھی ایک نیکی تھی !🤍

Deshi-Girl
 ★ 

جب دنیا میں ہر شخص کے پاس ایک نہ ایک کام تھا
میں تمہیں یاد کر رہا تھا

Deshi-Girl
 ★ 

قدرت نے سب کو مُحبت سکھائی، لیکن انسان نے اس میں ملاوٹ کر لی! 🦢🖤

Deshi-Girl
 ★ 

برسات جي موسم ڏٺم ته تون ياد آئين
ٿڍڙي ھير گھليم ته تون ياد آئين
اٿم ياد تنهنجي مونکي ته ھردم
ڏٺم پنهنجي حال کي ته تون ياد آئين.

Deshi-Girl
 ★ 

خیال یار سے نکلیں ہمارے بس میں نہیں
وہی درکار ہے دل کو جو دسترس میں نہیں
"🖤✨🌸"