ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤____ ❤ بڑی بااصول ہیں
کون دیکھے گا میرے وہ آنسو🥺💔
"تنہا دل"
جو تکیے میں ہی جذب ہو گۓ😭💔
کاش ہوتی تمہیں میرے دل کی خبر
کاش تم بھی ہنستے ہنستے رو پڑتے
کھارے پانی جیسے لوگ
کیا جانیں میٹھے بول🥀🖤
لوگ کہتے ہیں کہ نفرت خراب چیز ہے
تو محبت نے ہمیں کونسا جھولا جھلایا🥀🖤
مجھ سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی کے نہیں رہو گے تم
😘
دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے
میں ہوں کہ مجھے تیری پڑی ہے
❣🤲🏻 🌙
*انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیــــں ........!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙
*انسان کی پہچان اس کے الفاظ اس کے اعمال اس کے اخلاق سے ہوتی ہے آپ کی پہچان آپ ہی کہ ہاتھ میں ہے جیسی چاہے بنا لیں....!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
تو جیت کے بھی رو پڑے گا۔
ھم تجھ سے ایسا ہاریں گے۔
مسکرانا لازم ہو گیا ہے
جناب
غموں سے شرط لگی ہے
اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سُنو
اُس نے دن کو رات کہا اور ہم سو گئے
Nayyab Jutt💕
وعدہ تھا ٹوٹ گیا، نشا تھا اتر گیا
دل تھا بھر گیا، انسان تھا بدل گیا
سر زمین عشق پر
راحتوں کو الوادع
میری آنکھوں میں اگر ہوں تو بیچارے آنسو
ان کی آنکھوں میں جو آئیں تو ستارے آنسو
کیسی گزر رہی ہے سبھی پوچھتے تو ہیں
کیسے گزارتی ہوں کوئی پوچھتا ہی نہیں
عشق ہوتا نہیں اترتا ہے
غار دل پہ کسی وحی کی طرح
پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آئی
محبت ہی میری آخری شرارت تھی
تیرے غرور کے معیار سے بہت بلند ہوں میں
تیری پسند کا کیا ذکر خود کو پسند ہوں میں
Nayyab Jutt💕
آ٘پ آئے ہیں حال پوچھنے کو.!۔
ہم نے ایسے بھی خواب دیکھے ہیں..!۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain