Damadam.pk
Desi-jatti's posts | Damadam

Desi-jatti's posts:

Desi-jatti
 

Mehbani na sahi per ik zakham hi Dy Dy
Mehsos to ho koi bola nahi mujhe abhi tak

Desi-jatti
 

💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤

Desi-jatti
 

تم میرا وہ حسین _______لمحہ ہو جاناں.. 💕
جسے سوچ کر ہم ________ہمیشہ مُسکراتے ہیں..💕
Always be happy🙂

Desi-jatti
 

یوں جلاتے ھو جیسے ثواب ملتا ھے ..🔥
دل ھے میرا کسی دربار کا چراغ تو نہیں...💔

Desi-jatti
 

روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے🔥
ہم نے #قرآن کا دل پڑھ کے دعا مانگی ہے❤
Only for U

Desi-jatti
 

جسے با رش کے پا نی میں بہا کر مسکرا تے تھے
مجھے کا غذ کی کشتی وہ ذرا پھر سے بنا دینا۔

Desi-jatti
 

نا دل میں آتا ہوں
نا سمجھ میں آتا ہوں
چائے پلاؤگے تو ابھی آتا ہوں...
I Love chaye

Desi-jatti
 

اپنی حالت سنوار بیٹھے ہیں
تمہیں دل میں اتار بیٹھے ہیں
عشق آیا تھا زہر کی صورت
ہم رگوں میں اتار بیٹھے ہیں

Desi-jatti
 

میری ساده سى ...... مسکراہٹ میں
تیری چاہت ...... کے رنگ بولتے ہیں

Desi-jatti
 

تم کتنے دور ہو مجھ سے
میں کتنی پاس ہوں تم سے
تمھیں پانا بھی ناممکن
تمھیں کھونا بھی ناممکن

Desi-jatti
 

Wo achnak bichar na Jaye khen
Is tasawar se Jan nikal jati hai

Desi-jatti
 

Or yo kuch nahi Kiya ma ny
Bs apni halat tabah Kar li hai

Desi-jatti
 

Bichar k mujhe se ab wo har kisi se puchaye ga
Suno! wo shaqs tha Jo Mera khen Mila hai tumhy???????
Alone💔💔💔

Desi-jatti
 

Ajj tafsil nahi bs itna suno
Mosam haasen hai lken tum Jess nahi💕💕

Desi-jatti
 

خدا کبھی تو کوئی ایسا معجزہ کردے ،،، ؛
وہ آکے مجھ سے کہے ، آپ کی ضرورت ہے
Mujhe Teri zaroorat hai Sahib❤️

Desi-jatti
 

نقاب اٹھا کہ پڑے اہلِ درد میں ہلچل
نظر ملا کہ چھری دل کے آر پار چلے

Desi-jatti
 

آپ سے ناراض ہو کر_____ کہاں جائیں گے ۔۔۔۔۔
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے۔۔۔۔۔۔
Nayyab Jutt❤️

Desi-jatti
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯

Desi-jatti
 

دل نے کہا بھی تھا مت چاہ اسے پاگلوں
کی طرح۔۔۔
۔۔۔
۔وہ مغرور ھو جائے گا تیری محبت کی انتہا
دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔
Alone💔

Desi-jatti
 

بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔
Alone Nayyab💔💔💔