Damadam.pk
Desi-jatti's posts | Damadam

Desi-jatti's posts:

Desi-jatti
 

ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ
ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
Nayyab Jutt💔

Desi-jatti
 

عین ممکن ہے - وہ پلٹ آئے
میرا ایمان معجزوں پر بھی ہے

Desi-jatti
 

نہیں ہے رابطے میں پھر بھی صدقہ دیتی ہے
اسے پتہ ہے کہ میں اکثر سفر میں رہتا ہوں

Desi-jatti
 

کہانی ختم ہوئی میری ذات کی
مبارک ہو تم کھیلے بہت خوب 💔

Desi-jatti
 

😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___❤️

Desi-jatti
 

کبھی وقت ملے تو رکھنا قدم میرے دل کے آنگن میں⁦❤️⁩
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر 💕

Desi-jatti
 

ہم جیسے لوگ بہت جلد باز ہوتے ہیں
ہم جیسے لوگ بہت دیر تک نہیں جیتے

Desi-jatti
 

"""کپهی سوچا نا تها کہ وه بهی مجهے تنہا کر جاۓ گا """
"""عمر بھر"""
"""جو اکثرمجهے پریشان دیکه کر کہا کرتا تها """میں هوں نا """ """پریشان کیوں ہوں"""

Desi-jatti
 

اے میرے یار کوئی رنگ نہ بکھرے ان کا
تیری آنکھوں میں جو ھے خواب سنہرے والا
میں بھلا تجھ سے کوئی بات چھپا سکتا ھوں؟
تو میرا یار ھے اور یار بھی گہرے والا...!!

Desi-jatti
 

آ تیرے ہونٹ چوم لوں
جو لطف آے گا آدھا تیرا آدھا میرا

Desi-jatti
 

ایک تعلق۔۔۔۔۔بچا نہیں پائے ا
ایک رنجش کی مار نکلے ہم
💔🥺

Desi-jatti
 

مجھے کہنا نہیں آتا....!!
اب س مجھنا سیکھ جاؤ تم....!!

Desi-jatti
 

کاش تجھےمیری ضرورت ہو میری طرح
اور میں نظر اندازکروں تجھے تیری طرح

Desi-jatti
 

اپنی آواز کی خیرات نہیں کی اُس نے۔!
مَیں نے چاہا بھی مگر، بات نہیں کی اُس نے۔!

Desi-jatti
 

خدا آپ کی مغفرت کرے
آپ نے میرے دل کا سکون چھینا ہے

D  : Dost b wafadar hoty hain is ley to naraz hoty howy b sath hi rehty hain 😋😋 - 
D  : SB dost ik jese nahi hoty🥺🥺 - 
D  : Baba Fareed - 
D  : I really love my all Friends - 
D  : National Hero -