مجھے معلوم ہے _____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ💔
مجھے معلوم ہے _____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ💔
تم سمندر کی بات کرتے ہو صاحب✍
💕🌹لوگ آنكھوں میں ڈوب جاتے ہیں
کبھی رکھ لیا کبھی چھوڑ دیا
صاحب
یہ ہمارا دل ہے کوئی کرائے کا مکان نہیں
تمہاری دھڑکن سے میری سانسیں چلتی ہیں
دِل نہیں تم ہو_____میرے سینے میں
اس مرض کو مرض عشق کہا کرتے ہیں
نہ دوا ہوتی ہے جس کی نہ دعا ہوتی ہے
میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا ہے تجھ کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے💕
💕🌹Join my mehfil_🔊🌹💕
Gyz meri mehfil join Kare🤗
کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش-مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے
💕🌹Gyz Join My Mehfil🌹💕
💕🌹😔Gyz meri mehfil join kare ni to maro ga😔🌹💕
(☆^ー^☆) Alina🌺Fatima🌺All Dear Frnds Join My Mehfil🌺💕
بارش کی بوندیں ہی اسے میری یاد دلا دیں-بارش میں کبھی ہم بھی ساتھ چلے تھے🌹💕
موسم کو بھی میری خبر ہو شاید-میری طرح وہ بھی آج ٹوٹ کے برسا🌹💕
آج بارش نے برس کے مجھے بہت سے دَلاسے 🌹💕دیے-برسوں سے کھوئے ہوئے مجھے میرے 🌹💕خَاصے دیے