شوق ہوتے ہیں ہر عمر کے جُدا جُدا..✌
کھلونے, عشق, پیسے اور پھر خُدا..!❤
چائے کے ''چ'' سے ناواقف لوگ
عشق کے ''ع'' کی بات کرتے ہیں
صرف جاے نماز ہی وہ جگہ ہے
جہاں رولو تو سامنے والا تماشا نہیں بناتا❤
وہ عورت جو تم سے آنکھیں ملا کر تمہاری ضد ٹال دے، وہی عورت تمہیں پوری زندگی سنبھال سکتی ہے...🔥💯
" بچپن میں مسٹر بین صرف انٹرٹینمنت کے لئے دیکھتا تھا. آج پتہ چلا وہ شو اک سبق تھا،
لائف میں اکیلے ہی خوش رہنا سیکھو ♥ "