ڪـھـڙن لـفـظـن ۾ لـکان مان انـتـظار تـنـھـنـجي کـي پرين ✍️
بـي زبـان عشـق مـنھنجو ڳوليندو آھي خاموشي سان توکي🙇
میرے حضور ﷺ سفارش کیجٸیے🙏
آپ کی اُمّت بڑی پریشان ہے😢
ﷺ♥
آزمائش تو اُنہی کے لیے ہوتی ہے، جنہیں اللہ چاہتا ہے...
اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں۔!♥️
میں نے عشق کے دریا میں جو غوطا لگایا تھا پانی ٹھنڈا تھا میں بہر نکل آیا تھا
چلے جا ئیں گے عنقریب تجھے تیرے حال پے چھوڑ کر
قدر کیا ہو تی ہے تجھے وقت ہی سکھا دے گا۔🔥
" اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ°
" بیشک میرا رب جو چاہے، کر سکتا ہے 💯'
_ جمعہ مبارک 🌸
انا کہتی ہے!!
چھوڑ دوں اسے
عشق کہتا ہے!!
سب قربان اس پر..❤
ہميں آتا ہے عام سے خاص۔۔۔
اور خاص سے خاک کرنا بھی 🔥
آپکے نام کے ہر شخص سے ملا ہوں میں
سائیں
آپکا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط آپ پر اچھا لگتا ہے
آپ بس عزّت کیجئے
محبّت خود ھوجاتی ھے 🌹
💯🔥
میں جاوں دفتر تو تیری خوشبو ہو کالروں میں
جو گھر کو لوٹوں تو پھر گلے سے لگا لیا کر❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain