*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت ؛
*✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛
*✍تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں ؛؛؛*
خوشی ؛ غم ؛ موت ؛
🌿🌹🌿
عشاء
اب تجھے چاہئے، رات میں سونے سے پہلے
عشاء پڑھ لے اپنی زندگی کھونے سے پہلے
پائے گا سُکوں، تُو اللہ کے ذکر میں
ملے گا قرار تیرے دل کو، اِسی فکر میں
🌿🌹🌿
🌿🌹🌿
مغرب*
چل دیا آفتاب اب غروب ہونے کو
*نماز ِ مغرب ہے، اب شروع ہونے کو
ختم ہو گیا تیری زندگی کا ایک اور دن
چلا گیا یہ بھی ہاتھ سے تیرے، نیکیوں بن
🌿🌹🌿
🌿🌹🌿
عصر
دیکھ آ گئی نماز ِ عصر توانائی لے کر
قوّت ہے اِس میں، تُو اِسے ادا کر
تندرست ہے تُو آج، یہ شکر ادا کر
بدن کو اپنے تُو سجدوں کی لذّت دیا کر
🌿🌹🌿
🌿🌹🌿
ظہر
آئی ظہر تو تجھے کام نے اُلجھا دیا
بے نمازی بنا کر کتنا تجھے پھنسا دیا
ملے گا رزق تجھے نماز کے بعد بھی
پالے گا رب، تیرا گھر نماز کے بعد بھی
🌿🌹🌿
🌿🌹🌿
فجر
گزر گئی نماز ِ فجر اور تُو سوتا رہا
قیمتی وقت خوابوں میں کھوتا رہا
صبح ہوئی پر تُو بیدار نہ ہوا
عمر بھر سو کر بھی تُو بیزار نہ ہوا.
🌿🌹🌿
گنگاتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں۔
کوئی بدلی تیری پازیب سے ٹکرائی ہو جیسے۔
زخم اپنے چھپا لئے میں نے
غیر دل سے لگا لئے میں نے
راہ چلتےہوۓ ملی اک دن
اسکے بچے اٹھا لئے میں نے
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*انسان کو دریا کی طرح سخی، سورج کی طرح شفیق اور زمین کی طرح نرم ہونا چاہئے۔۔۔۔۔*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*_🌹اپنی طرف آنے والی ہر پریشانی کو آزمائش نہ سمجھو وہ تمہارا مکافاتِ عمل بھی ہو سکتا ہے💚_*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*عزت دو طرفہ شے ہے یہ یکطرفہ نہیں ہو سکتی ہے .......!!!*💞💞💞
*کچھ محبتیں آپ کی زندگی کا حصہ نہیں بن پاتیں وہی آپ کی زندگی کا اثاثہ بن جاتی ہیں.....!!!*💞💞
*رکاوٹیں تو زندہ انسانوں کیلئے ہیں ، میت کیلئے تو ہر کوئی راستہ چھوڑ دیتا ہے....!!!*💞💞
*ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور* *خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے۔....!!!*💞💞💞
ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے
نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا
جہاں تیرا نقش قدم رکھتے ہیں
خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain