فائدہ کیا ہے زمانے میں، خسارہ کیا ہے خاک ہو جائیں گے ہم لوگ، ہمارہ کیا ہے جیتنے والوں کا ہم کو نہیں کچھ علم کہ ہم ہار کر سوچتے رہتے ہیں کہ ہارا کیا ہے دیکھ اے عمرِ رواں خواہشیں رہ جائیں گی تم گزر جاؤ گی چپکے سے، تمہارا کیا ہ🖤🖤 phir milen ge kbhi kisi morr pr
تُجھے زندگی کا شعور تھا، ترا کیا بنا؟ تُو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، ترا کیا بنا؟ نئی منزلوں کی تلاش تھی سو بچھڑ گئے مَیں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا، ترا کیا بنا؟ مُجھے عِلم تھا کہ شِکست میرا نصیب ہے تُو امیدوار تھا جیت کا، ترا کیا بنا؟ مَیں مقابلے میں شریک تھا فقط اس لئے کوئی آکے مجھ سے یہ پوچھتا تیرا کیا بنا؟ جو نصیب سے مِری جنگ تھی وہ تری بھی تھی میں تو کامیاب نہ ہو سکا، تِرا کیا بنا؟ تجھے دیکھ کر تو مجھے لگا تھا کہ خوش ہے تُو تِرے بولنے سے پتہ چلا، تِرا کیا بنا!!!!!!!!! میں الگ تھا اوروں سے اس لیے یہ سزا ملی تُو بھی دوسروں سے تھا کچھ جُدا، تِرا کیا بنا

Mujy atna ghussa ata na jb jb mery followers posts krty or reply off rakhtyy.. Pta naa wo kis k dar se aisa krty hyn🤔🤔🤔🤔 Mujy pta lagana hoga🤔🤔🤔 K k akhir wo kiya khichrii paka rahy or kis kis kis k sath🤔🤔🤔
بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اِس تنہا پسندی میں یہ مت سمجھو کہ دیوانے جہاں دیدہ نہیں ہوتے تعجب کیا اگر اِقبال دنیا مجھ سے ناخوش ہے بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ نہیں ہوتے۔۔🖤