Damadam.pk
Detective_bachii's posts | Damadam

Detective_bachii's posts:

Detective_bachii
 

خفاہونا،،،،،،،منالینا
یہ صدیوں سے روایت ہے ۔۔۔۔
محبت کی علامت ہے ۔۔۔۔
گلےشکوےکرو مجھ سے ۔۔۔۔
تمہیں اس کی اجازت ہے ۔۔۔۔
مگر یہ یادرکھنا تم ۔۔۔۔
کبھی ایسا بھی ہوتاہے ۔۔۔۔
ہوائیں رخ بدلتی ہیں ۔۔۔۔
خطائیں ہوبھی جاتی ہیں ۔۔۔۔
خفا ہونا بھی ممکن ہے ۔۔۔۔
مگر یوں ہاتھ سے دامن ۔۔۔۔
چھوڑا نہیں کرتے ۔۔۔۔
ہمیشہ یاد رکھنا کہ ۔۔۔۔
ساتھ چھوڑا نہیں کرتے۔۔۔🖤

Detective_bachii
 

میں قہِقوں میں گِھری ہوئی لڑکی !!!
کِسی دِن بند کمرے سے مردہ ملوں گی...🤐

Detective_bachii
 

ہم تیرے بعد گریں گے خستہ مکانوں کی طرح
کہیں کھڑکی ،کہیں کنڈی ،کہیں در چھوڑ جائیں گے۔۔!!🖤

Detective_bachii
 

مجھے زندگی میں بناوٹ نہیں آئی
میرا لہجہ "میرا مزاج "ذاتی ہے🖤

Detective_bachii
 

درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کو
چپ چاپ بکھرنا ہے تماشا نہیں کرنا ۔۔۔۔۔🖤

Detective_bachii
 

تقدیر سے ہوں لاچار اے ذُوق تمنا
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی۔۔🖤

Detective_bachii
 

اُداسی فقط چہرے پہ ہی نہیں
ہماری تو روح پر بھی غم مُسّلط ہوئے🖤

Detective_bachii
 

ہر شخص دوڑتا ہے یہاں بھیڑ کی طرف
پھر یہ بھی چاہتا ہے کہ اُسے راستہ ملے🖤

Detective_bachii
 

مختصر زندگی، طویل الجھنیں
خود غرض رشتے، تنہا انسان.🖤

Detective_bachii
 

جسم کی بیماریاں تو آتی جاتی رہتی ہیں
بس دل کو کوئی دیمک نہیں لگنی چاہیے۔🖤

Detective_bachii
 

جسم کی بیماریاں تو آتی جاتی رہتی ہیں
بس دل کو کوئی دیمک نہیں لگنی چاہیے۔

Detective_bachii
 

بہت خاموش رہ کر بھی
مسلسل بولتے ہیں ہم🖤

Detective_bachii
 

•°نہ تھا کچھ تو خداتھا ، کچھ نہ ہوتا تو خُداہوتا •°🖤•°
•° ڈبویامجھ کو ہونے نے، نہ ہوتامیں، تو کیا ہوتا۔•°🖤•°

Detective_bachii
 

خواب پھیلے ہیں میرے صدیوں تک
اور اچانک ہی چل بسوں گآ میں_🖤

Detective_bachii
 

angle or parishiii choriyon wala aaya hy pagal khaney men tm logon ne leni hyn🤔🤔🤣🤣🤣..d5..

Detective_bachii
 

ہم ہیں غُربَت میں گُزارے ہوئے اَیَّام جِنہیں...
لوگ جب تَخت پہ آتے ہیں ، بُھلا دیتے ہیں!🖤

Detective_bachii
 

||کچھ سانپ نایاب تھے حیاتِ سفر میں...
ناچاہتے ہوۓ بھی آستین میں پالنے پڑۓ ...||🖤🖤

Detective_bachii
 

زندگی کاٹنے کو نکلے تھے !!!
زندگی کاٹ کے کھا گئی ہم کو ...!!🖤

Detective_bachii
 

زندگی کاٹنے کو نکلے تھے !!!
زندگی کاٹ کے کھا گئی ہم کو ...!!🖤

Detective_bachii
 

مِلا ہے جب سے مجھے اِختیار لفظوں پر
میں سوچتی ہوں مگر گُفتگُو نہیں کرتی🖤