uffffff angleme ki bachiii u aaj b nhi i🥺🤐🤐🤐😭😭😥😥





گزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیں
🤐
ہر بار تیری شرطوں پہ تجھ کو منایا ہے
ہر بار زندگی ترا جھگڑا بدل گیا
🤐🤐 ni8
وہ حلقہ یاراں،وہ میری شُوخ مِزاجی___
اے گردشِ حالات بتا،وہ وقت کہاں ھے!!!!
ہم اپنوں کے ڈسے ھوئے لوگ ہیں صاحب
ہمارا کسی پر اعتبار کرنا بنتا نہیں ھے ✨🙂
اکثر چپ رہ جانے والوں کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے وہ ہار گئے ہیں ہماری باتوں کے جواب میں ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں __ ہم نے ان کو لاجواب کر دیا مگر نہیں ہرگز نہیں کبھی کبھی چپ رہ جانے والے اور ہر بات کو جلدی ختم کرنے والے یا پھر کڑوے جواب دینے والے صرف اپنا آپ آپ کے سامنے توڑنا نہیں چاہتے آپ سے بھلائی کی بھیک مانگنا نہیں چاہتے آپ سے اپنی حالت پر افسوس کروانا نہیں چاہتے اور بدلے میں بے مروت کہلا کر برا بن جانے کو بہتر سمجھتے ہیں__
مسافر کے راستے بدلتے رہے
مقدر میں چلنا تھا چلتے رہے
مرے راستوں میں اجالا رہا
دیے اس کی آنکھوں میں جلتے رہے
کوئی پھول سا ہاتھ کندھے پہ تھا
مرے پاؤں شولوں پہ چلتے رہے
سنا ہے انھیں بھی ہوا لگ گئی
ہواؤں کے جو رخ بدلتے رہے
وہ کیا تھا جسے ہم نے ٹھکرا دیا
مگر عمر بھر ہاتھ ملتے رہے
محبت، عداوت، وفا، بے رخی
کرائے کے گھر تھے بدلتے رہے
لپٹ کر چراغوں سے وہ سو گئے
جو پھولوں پہ کروٹ بدلتے رہے
عجیب بے بسی کا موسم ہے دل کے آنگن میں
ترس گئے ہیں تیرے ساتھ گفتگو کے لیے۔
ye duniya ye mehfil mery kam ki nahi....
جل جل کے بجھ رہے ہیں میرے شہر کے چراغ
اے نیند آ بھی جا کہ بہت دیر ہو چکی
udaas log hyn hum
tu hamarey jeison se....🤐🥺🤔🤔




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain