Damadam.pk
Devana22's posts | Damadam

Devana22's posts:

Devana22
 

Tum ko yaD karni ki fhurst nahi
Ham ko bholni ki adat nhe
Tum ko bhola kar jeeye b kase
Tumhri bena jeene ki adat nhi

Devana22
 

میرے الفاظ نامکمل میرے مصرے ادھورے سے ❤🔥
میرا خٌلاصہ محبت ہے - میری تشریح صرف تم❤

Devana22
 

💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔

Devana22
 

تم نے کب دیکھے ہیں وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں
درد کی رات کسے کہتے ہیں؟ تمہیں کیا معلوم..
💔💔

Devana22
 

....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤ تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...

Devana22
 

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…

Devana22
 

: اے کاش *تم* سمجھ سکتے *محبت* کے اصولوں کو...!
کسی کی سانسوں میں سما کر *اُسے تنہا* نہیں کر تے.....!!

Devana22
 

*کتنے زخم دل میں چھپا لیتا ہوں*
*چوٹ کھا کر بھی مسکرا لیتا ہوں*

Devana22
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
مرشد!!!!
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔

Devana22
 

ہم نے خود کو ذرا اورجانا تو,,
ہم تیرےاور بھی دیوانے نکلے...

Devana22
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
❤ ✌ "

Devana22
 

وہ چنچل سے خمار جیسا ہے
جو سوچیں جھیل کنارے
وہ خیال جیسا ہے
آنکھیں اُسکی خواب جیسی
چہرا لکھوں تو کتاب جیسا ہے
ہائے وہ آفتابِ سحر ہے
روشنی کی اُمید میں
وہ چراغ جیسا ہے
میں کہوں بھی تو کیا کہوں فرح ؟
اُففف وہ پُوری حیات جیسا ہے
میری سوچ کے ہر سُو عیاں ہے وہ
جُو دیکھ لوں نظارہِ مُنفرد
وہ اُس مقام جیسا ہے
لگ رہے ہیں بہترین جو تُمہیں
وہ خوبصورت اِن الفاظ جیسا ہے
چند جُملوں میں تعریف ممکن نہیں
سُنو سامی !!
وہ مُکمل میری کائنات جیسا ہے ♥♥

Devana22
 

رات آئے تھے خواب میں میرے۔۔۔۔❣
اتنی فرصت تمہیں ملی کیسے۔۔۔❣

Devana22
 

تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس❤❤

Devana22
 

کیسے کہوں کہ اس دل کے لئے کتنے خاص ھو تم💕💞
فاصلے تو قدموں کے ہیں🌷 پر ہر وقت دل کے پاس ھو تم💕

Devana22
 

کتنا مشکل ہے منانا اس انسان کو ۔ ۔
اے دل
جو روٹھا بھی نہ ہو اور
بات بھی نہ کرے ۔

Devana22
 

💞جھوٹی محبت وفا کے وعدے اقرار کی قسمیں.. 💞
💞کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ کسی کو برباد کرنے کے لئے... 💞

Devana22
 

ایک وہ اتنا خوبرو توبہ
اُس پہ چُھونے کی آرزو توبہ !
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی
جب وہ آئے گا روبرو توبہ !
چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی
تیری آواز اور تُو توبہ !
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے
ایسا اندازِ گفتگو توبہ!!

Devana22
 

ایسے ہی تمہیں وہم ہے افلاک نشیں ہیں 🔥
💞💞
تم لوگ بڑے لوگ ہو ہم خاک نشیں ہیں...💯💯

Devana22
 

اس سے پہلے کہ تجھے اور سہارا نا ملے...
میں تیرے ساتھ ہوں جب تک میرے جیسا نا ملے🍁🍂