Damadam.pk
Devil.Rajpoot's posts | Damadam

Devil.Rajpoot's posts:

Devil.Rajpoot
 

عجیب لطف کچھ آپس کی چھیڑ چھاڑ میں ہے
کہاں ملاپ میں وہ بات جو بگاڑ میں ہے

Devil.Rajpoot
 

کبھی بہت ٹوٹ کر چاہا تھا اس نے مجھے
اور آج اسے میرے نام سے ہی نفرت ہے

Devil.Rajpoot
 

جو تمہیں سجدوں میں مانگے
اس کی محبت کا یقین کرو⁦
__ ____
کیونکہ حوس کبھی نمازوں
میں نہیں مانگی جاتی✨

Devil.Rajpoot
 

اب ذرا چاہیے تنہائی میں یکسوئی مجھے
اب کوئی چاہنے والا بھی نہیں چاہئے مجھے

Devil.Rajpoot
 

جس دن کے گزرتے ہی یہاں رات ہوئی ہے
اے کاش وہ دن میں نے گزارا نہیں ہوتا

Devil.Rajpoot
 

زندگی میں
کچھ تعلق الہامی ہوتے ہیں
بغیر کسی زنجیر
بنا غرض کے اور بیان سے باہر
❤️

Devil.Rajpoot
 

یاد آئی وہ پہلی بارش
جب تجھے ایک نظر دیکھا تھا

Devil.Rajpoot
 

یہ غم نہیں کہ مجھ کو جاگنا پڑا ہے عمر بھر
یہ رنج ہے کہ میرے سارے خواب کوئی لے گیا